مہمند میں جماعت اسلامی کے انتخابی جلسہ میں اسٹیج زمیں بوس،صحافیوں سمیت کئی افراد زخمی
گھلانائی: قبائلی ضلع مہمند کی صافی تحصیل میں صحافیوں سمیت کئی افراد اس وقت زخمی ہو گئے جب جماعت اسلامی کے انتخابی جلسہ میں پورا اسٹیج ہی زمین بوس ہو گیا۔ موصول اطلاع کے مطابق25جولائی کے قومی و صوبائی اسمبلی انتخابات کے حوالے سے جماعت اسلامی نے وزیر قلعہ میں ایک انتخابی جلسہ کا اہتمام کیا تھا کہ ج...












