بلند شہر تشدد:بجرنگ دل لیڈر سمیت4گرفتار،مقتول انسپکٹر کے لواحقین کو 50لاکھ روپے معاوضہ
بلند شہر: اترپردیش پولس نے بلند شہر ضلع کے سیانا گاؤں میں سوموار کے روز مبینہ گﺅ کشی کے بعد پھوٹ پڑنے والے تشدد کے سلسلہ میں بجرنگ دل لیڈر یوگیش راج سمیت 4افراد کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی آر میں 60نامعلوم افراد کا بھی نامزد کیا گیا ہے۔ ایک ایف آئی آر مبینہ طور پر گائے ذبح کرنے اور دوسری پر تشدد احت...










