چینی تحقیقاتی کمیشن کی سبسڈی سے متعلق 3 حکومتی عہدیدار تنقید کے نشانے پر
چینی تحقیقاتی کمیشن کی سبسڈی سے متعلق 3 حکومتی عہدیدار تنقید کے نشانے پر
اسلام آباد: شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ جمعرات (21 مئی) کو منظر عام پر لائی گئی جس میں چینی برآمد پر سبسڈی دینے پر وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد اور وزیراعلیٰ پنجاب پر تنقید کی گئی اور تینوں (اپنے جوابات سے) کمیشن کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے۔
قومی سفیر اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ تینوں حکومتی عہدیداران اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چینی…
View On WordPress









