رَجعت تحریر: مسز انیلا یٰسین سروری قادری (لاہور) ارشادِ باری تعالیٰ ہے:پیروی کرو اللہ کی اور پیروی کرو اللہ کے رسولؐ کی اور اس کی جو تم میں ’’اولی الامر‘‘ ہو۔ (سورۃ النسائ۔59) سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب مزید پڑھیں
لفظ ’’رَجعت‘‘ مصدر ہے جو عربی لفظ ’’رجع‘‘ سے مشتق ہے اور اس کے لغوی معنی ’’باز گشت، لوٹنے اور واپس پلٹنے‘‘ کے ہیں۔ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُوؒ فرماتے ہیں: رَجعت کے معنی غیر حق کی طرف رجوع کرنا ہے جو (حق کی بجائے) باطل تک پہنچا دیتا ہے۔ (قربِ دیدار)۔













