جنوبی افریقی فاسٹ بولر سوبسوبے پر اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں8سال کی پابندی
جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے گیندباز لونوابو سوتسوبے پر آٹھ سال کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ ان پر سال 2015 میں گھریلو ٹوئنٹی -20 کرکٹ سیریز رام سلیم کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران بدعنوانی میں ملوث رہنے کا الزام تھا۔ سوتسوبے سی ایس اے کی اینٹی کرپشن یونٹ کے تحت بندش کا سامنا کرنے والے ساتویں کھلاڑی ہیں ۔ این...














