Cristalli - Umaan
http://umaan.squarespace.com/
“Questo album è stato pensato e prodotto di notte.
Ascoltalo al buio, ad alto volume, scivolando su una strada vuota.”
seen from China

seen from Türkiye
seen from China
seen from United Kingdom

seen from Algeria
seen from Vietnam
seen from China

seen from Brazil
seen from China
seen from United States
seen from United States
seen from China

seen from United States
seen from Spain

seen from India

seen from United States
seen from South Korea
seen from United States

seen from India

seen from Ukraine
Cristalli - Umaan
http://umaan.squarespace.com/
“Questo album è stato pensato e prodotto di notte.
Ascoltalo al buio, ad alto volume, scivolando su una strada vuota.”
عمان/مسقط میں طوفان، بارشوں کا سلسلہ شروع #aajkalpk #Omaan #Mascat #ThundrStrom #rainingHavy عمان میں مکیونوطوفان کے بعد بارشیں اگلے چارروز تک جاری رہنے کا امکان ،نشیبی علاقوں میں پانی جمع، شہریوں کا انخلاء جاری ،لینڈ سلائیڈنگ سے حاسک اور الشویمیہ شاہراہ بند مسقط :عمان کے ساحلی علاقوں میں میکونو طوفان ٹکرانے سے طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ زبردست بارش اور تیز ہوا کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے جبکہ متعلقہ اداروں نے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو اطمینان دلایا ہے کہ ملک کے تمام ڈیم بحفاظت ہیں ۔ پانی جمع ہونے کی وجہ سے کسی بھی ڈیم میں خطرناک صورتحال پیدا نہیں ہوئی۔ غیرملکی خبررساں ادارےکی معلومات کے مطابق محکمہ موسمیات نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ موسلادھار بارش کا سلسلہ اگلے چاروزتک جاری رہے گا ۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے حاسک اور الشویمیہ شاہراہ بند مکمل طور پر بند ہوگئی جبکہ متعدد کمشنریوں کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ صلالہ، صرفیت، المزیونہ ، طاقہ اور دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ الوسطی کمشنری میں بھی وقفے وقفے سے بارش ہورہی ہے۔ امدادی ٹیموں نے سیلابی ریلوں کی وجہ سے مزید علاقوں سے شہریوں اور تارکین کا انخلا کروادیاہے۔