مانا کے ہر کوئی اداس ہے یہاں پر کسی کسی کا غم خاص ہے یہاں
seen from China
seen from Singapore
seen from China
seen from China
seen from Vietnam
seen from Taiwan
seen from South Korea
seen from United Kingdom
seen from United States

seen from Australia
seen from China

seen from Malaysia
seen from China
seen from Netherlands
seen from United States
seen from United States
seen from Brunei
seen from United States
seen from China
seen from China
مانا کے ہر کوئی اداس ہے یہاں پر کسی کسی کا غم خاص ہے یہاں
دل بھلاتا نہیں ہے محبتیں اسکی پڑی ہوئی تھیں مجھے کتنی عادتیں اسکی یہ میرا سفر اسکی خوشبوؤں میں گزرا مجھے تو راہ دکھاتی تھیں چاہتیں اسکی دور ہونے لگا ہوں تو ایسا لگتا ہے کے چھاؤں جیسی تھیں مجھ پر رفاقتیں اسکی یہ کس گلی میں ، یہ کس شہر میں نکل آئے کہاں پہ رہ گئےں لوگوں صداقتیں اسکی میں بارشوں میں جدا ہو گیا ہوں اس سے مگر یہ میرا دل میری سانسیں ہیں امانتیں اسکی
کامیاب لوگ اپنے ہونٹوں پہ دو چیزیں رکھتے ہیں. *مسکراہٹ *خاموشی مسکراہٹ مسئلے حل کرنے کے لئے اور خاموشی مسئلوں سے دور رہنے کے لئے
زبان کو شکوہ سے روک لو ۔۔ خوشی کی زندگی عطا ہوگی۔