#Repost @ahmed_bin_shakeel (@get_repost) ・・・ “Kutte” Reveals the metaphorical association of the dogs with the hard-working labourers, hardly sentients and responsive human beings. 3/3 یہ گلیوں کے آواراہ بے کار کتے کہ بخشا گیا جن کو ذوقِ گدائی زمانے کی پھِٹکار سرمایہ اُن کا جہاں بھر کی دھتکار اُن کی کمائی نہ آرام شب کو نہ راحت سویرے غلاظت میں گھر، نالیوں میں بسیرے جو بگڑیں تو اِک دوسرے سے لڑا دو ذرا ایک روٹی کا ٹکڑا دکھا دو یہ ہر ایک کی ٹھوکریں کھانے والے یہ فاقوں سے اکتا کے مر جانے والے یہ مظلوم مخلوق گر سر اٹھائے تو اِنسان سب سرکشی بھول جائے یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیں یہ آقائوں کی ہڈیاں تک چبا لیں کوئی اِن کو اِحساسِ ذِلّت دلا دے کوئی اِن کی سوئی ہوئی دم ہلا دے . . #urdutypography#typography#arabictypography#faizahmedfaiz#kutte#urdulitrrature#illustrationartists#designinspiration #urduartarchive https://www.instagram.com/p/CB-w6WMB8HR/?igshid=2vucq7z5wzvk










