کبھی برف سکھائی ہے؟ 😂 دیسی کمچی اردو ویب ناول یے جس میں سیول کوریا میں جا کر رہنے والی لڑکیوں کی کہانی بتائی جا رہی ہے یہ لڑکیاں چنچل بھی ہیں اور اپنی اقدار کی حفاظت کرنے والی بھی hajoometanhai.blogspot.com پر اقساط موجود ہیں ضرور پڑھیئے گا یہ 36ویں قسط سے اقتباس ہے۔ #اردو #دیسی_کمچی #urduwebnovel #Desikimchi https://www.instagram.com/p/CNVY0InlbEt/?igshid=os6ncnmbjr60










