امریکی ممبران پارلیمنٹ دورہ ہند کے دوران دلائی لامہ سے بھی ملاقات کریں گے
نئی دہلی:امریکی ممبران پارلیمنٹ کا ایک کل جماعتی وفد اگلے ہفتے ہندوستان کے دورے پر آ رہا ہے اور وہ تبت کے جلاوطن روحانی رہنما دلائی لامہ سے ملاقات کریں گے۔ اس امریکی وفد میں ڈیموکریٹک پارٹی اور ریپبلکن پارٹی دونوں کے ایم پی ہوں گے جس کی قیادت امریکی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کانگریس میں ڈیموکریٹک پ...










