امریکی ریاست میں پچھتر برس کے لگ بھگ دو بوڑھے ایک اعصاب شکن انتخابی مہم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ریاست کی باگ دوڑ سنبھالنے کی تیاری کررہے ہیں۔ دنیا کی بڑی ریاستوں کے چیلنج بھی جدا ہوتے ہیں۔ آمریکا...
امریکی ریاست میں پچھتر برس کے لگ بھگ دو بوڑھے ایک اعصاب شکن انتخابی مہم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ریاست کی باگ دوڑ سنبھالنے کی تیاری کررہے ہیں۔ دنیا کی بڑی ریاستوں کے چیلنج بھی جدا ہوتے ہیں۔ آمریکا وقت کی سپر پاور ہے۔ وہ دنیا پر حکومت کررہے ہیں۔ ان کے سکے کی قدر ہماری معیشت کے اتار چڑھاؤ کو زیروزبر کردیتی ہے۔ جو دنیا کی تہذیب بدل رہے ہیں۔ گلوبل ورلڈ کے خوابوں میں رنگ بھر رہے ہیں۔ وہ قومیں پچھتر برس کے بوڑھوں کو امام بنارہی ہیں اپنی قسمتیں انھیں سونپ رہی ہیں۔ وہاں سماج بوڑھا نہیں ہونے دیتا۔ وہ سب بوڑھا ہونا بھی نہیں چاھتے۔ ہمارے سماج ،ہمارے خاندانوں میں پچاس برس کی زیادہ کی عورتیں ،ساٹھ برس سے زیادہ کے مرد - - -مزید پڑھنے کے لیے کلک کریں https://www.likhdoo.com/2020/11/old-people-are-very-useful/














