Chief Advisor Professor Muhammad Yunus has cast his vote in the 13th National Parliament election and referendum of Bangladesh. He cast his
seen from Belgium

seen from United Kingdom
seen from China
seen from Venezuela
seen from Japan
seen from United States

seen from United States
seen from China

seen from United States
seen from Netherlands
seen from China
seen from China
seen from Saudi Arabia
seen from United States

seen from Malaysia

seen from Malaysia

seen from Russia
seen from China
seen from China
seen from Switzerland
Chief Advisor Professor Muhammad Yunus has cast his vote in the 13th National Parliament election and referendum of Bangladesh. He cast his
BNP Chairman and Dhaka-17 constituency candidate Tarique Rahman has expressed his satisfaction at being able to exercise his right to vote.
کوہاٹ پی کے 80 بابری بانڈہ میں خواتین پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ ووٹنگ جاری #Kohat #Election #Voting #Votecasting #aajkalpk Election2018 کوہاٹ: خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 80 بابری بانڈہ، کوہاٹ میں خواتین پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ ووٹنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ واضح رہے کہ 25 جولائی کو عام انتخابات کے دن بابری بانڈہ پولنگ اسٹیشن پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پولنگ معطل ہوگئی تھی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ اسٹیشن میں بیلٹ باکسز توڑے گئے اور ووٹوں کو آگ لگائی گئی تھی، جس کے بعد ریٹرننگ افسر عمر فاروق کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔ مبینہ دھاندلی کی رپورٹ پر اس حلقے میں آج دوبارہ الیکشن کرانےکا اعلان کیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پی کے 80 سےآزاد امیدوار امجد آفریدی کامیاب ہوئے تھے، جبکہ پی ٹی آئی امیدوار آفتاب عالم دوسرے نمبر پر آئے تھے۔
رانا ثناءاللہ قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے ہار گئے
رانا ثناءاللہ قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے ہار گئے #Ranasanaullah #Election #Election2018 #Votecasting #aajkalpk
فیصل آباد: عام انتخابات 2018 ءمیں حیران کن نتائج کا سلسلہ جاری ہے اور بڑے بڑے برج الٹ گئے ہیں جبکہ فیصل آبا دکے دونوں حلقوں سے ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ کو شکست ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن 2018 کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی ہے ،پاکستان تحریک انصاف نے تمام سیاسی جماعتوں کو شکست فاش سے دوچار کرتے ہوئے قومی اسمبلی اور خیبر…
View On WordPress
وزارتوں کے لئے تحریک انصاف کے ممکنہ امیدواروں کے نام سامنے آ گئے
وزارتوں کے لئے تحریک انصاف کے ممکنہ امیدواروں کے نام سامنے آ گئے #PTI #Election #Election2018 #VoteCasting #Votecasting #aajkalpk
لاہور: غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے پاس وفاق کے علاوہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کے لئے مطلوبہ اکثریت حاصل ہونے کے امکان ہیں ۔
جس کے بعد اب پارٹی میں وزرائے اعلیٰ اور اہم وزارتوں کے امیدوار بھی سامنے آ گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی،علیم خان اور فواد چوہدری وزیر اعلی پنجاب کے امیدوار ہیں جب کہ گزشتہ دور حکومت میں خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر عاطف…
View On WordPress
#first #vote of my life #ElectionPakistan. It was a good experience of #VoteCasting. i'm so exited for the #results. 😃😃 For read more click her..
حلقہ این اے۔3 (سوات-2) کا کانٹے دار مقابلہ
حلقہ این اے۔3 (سوات-2) کا کانٹے دار مقابلہ #Election2018 #Votecasting #Election #aajkalpk
حلقہ این اے۔3 (سوات-2)
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں،
اس حلقے میں مسلم لیگ (ن) کی طرف سے محمد شہباز شریف امیدوار ہیں۔
محمد شہباز شریف کے مقابلے پرآزاد امیدوار مولانا حجت اللہ ہیں
اس حلقے میں دونوں کے درمیان سکت مقابلہ ہے
View On WordPress
کن سیاسی رہنماؤں نے کہاں کہاں ووٹ کاسٹ کیا؟
کن سیاسی رہنماؤں نے کہاں کہاں ووٹ کاسٹ کیا؟ #Election #Election2018 #Votecasting #aajkalpk
عام انتخابات 2018 کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے اور عام شہریوں کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنما بھی اپنا قومی فریضہ سرانجام دینے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پہنچ رہے ہیں۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ کس سیاسی رہنما نے کہاں ووٹ کاسٹ کیا۔
صدر مملکت ممنون حسین نے کراچی میں کلفٹن کےعلاقے کہکشاں کے گرین وچ کالج میں ووٹ کاسٹ کیا۔
خاتون اول بیگم محمودہ ممنون نے بھی اسی پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالا۔
کستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور…
View On WordPress