‘تحریک انصاف کی حکومت بے آسرا طبقے کا سہارا بنی ہے’
‘تحریک انصاف کی حکومت بے آسرا طبقے کا سہارا بنی ہے’
‘تحریک انصاف کی حکومت بے آسرا طبقے کا سہارا بنی ہے’ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت بے آسرا طبقے کا سہارا بنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر”احساس بازار“اور ”دیوار احساس“ کے بعد ”احساس دسترخوان“بھی قائم کیا گیا ہے۔ ملتان میں مستحق افراد کے لئے جنرل بس سٹینڈ کے قریب ”احساس دستر خوان“ کھل گیا ہے، ”احساس دستر خوان“ پر مسافر وں اور…
View On WordPress









