پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال: اسٹیٹ بینک 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا
پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال: اسٹیٹ بینک 75 روپے کا خصوصی یادگاری سکہ جاری کرے گا کراچی: حکومتِ پاکستان نے پاکستان اور چین کے مابین دیرینہ اور مثالی سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر 75 روپے مالیت کا ایک خصوصی یادگاری سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سکہ 25 مئی 2026 سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام فیلڈ دفاتر کے ایکسچینج کاؤنٹرز کے ذریعے…











