ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا رنگ گوگل پر بھی چڑھ گیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا رنگ گوگل پر بھی چڑھ گیا گوگل کا یہ منفرد انداز کرکٹ کے مداحوں میں خاصی دلچسپی پیدا کررہا ہے ویب ڈیسک February 7, 2026 گوگل نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے آغاز کے موقع پر ایک خصوصی ڈوڈل متعارف کرا دیا ہے، جس نے دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ یہ ڈوڈل شوخ اور دلکش رنگوں، نمایاں اشکال اور تھری ڈی انداز میں تیار کیا گیا ہے، جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے…













