مدینہ رسولِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے باغوں میں کھجورں کے پکنے کا موسمِ آ گیا ہے
عجوہ کھجور کے بارے میں دو مشہور احادیث:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
*"جو شخص صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لے، اس دن اسے زہر اور جادو نقصان نہیں پہنچائے گا۔"*
_صحیح بخاری: 5445، صحیح مسلم: 2047_
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
*"عجوہ کھجور جنت کی کھجوروں میں سے ہے اور اس میں زہر سے شفا ہے۔"*
_ترمذی: 2066_
@imusamaahad
#Ahad #Ahadian #Usama_Ahad_Bin_Sajjad
#madina #madinasharif #madinahalmunawwarah #palmtrees #ajwa #ajwadates #Mohammad #hadees














