عمران خان سے زیادہ گرفتار شہباز شریف قومی اسمبلی آئے
عمران خان سے زیادہ گرفتار شہباز شریف قومی اسمبلی آئے
195 اجلاسوں میں سے وزیراعظم صرف 22 میں جبکہ شہباز شریف 52 میں شریک ہوئے۔پاکستان کی جس قومی اسمبلی سے عمران خان کو وزیراعظم کو منتخب کیا گیا ہے وہ وہیں آنا پسند نہیں کرتے۔ عمران خان قومی اسمبلی کے 195 میں سے صرف 22 اجلاسوں میں شریک ہوئے جبکہ گرفتار ہونے کے باوجود قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف نے 52 اجلاسوں میں شرکت کی ہے۔پاکستان میں قومی اسمبلی پارلیمان کا ایوان زیریں ہیں اور یہی وہ جگہ ہے جہاں سے…
View On WordPress














