لاہور میں ریلوے سٹیڈیم میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی موجودگی میں سکول کے بچوں نے گو نواز گو کے نعرے لگادیے جس پر پولیس نے 4طلباءکو حراست میں لے کر نا ملوم مقام پر منتقل کردیاہے۔ ریلوے سٹیڈیم سے باہر جاتے وقت کچھ طلباءنے حکومت مخالف"گو نواز گو"کے نعرے لگانے شروع کردیے،گرفتار کیے گئے 4طلباءکے نام ابرار ،فتح،شکیل اورعلی ہے جو کراچی سے کھیلنے کے لئے لاہور آئے تھے











