ہو سکتا ہے کہ جب ہم جاگیں تو دل میں غصہ ہو کہ ہمارے ساتھ غلط کیا گیا
ہو سکتا ہے کہ جب ہم جاگیں تو دل میں غصہ ہو کہ ہمارے ساتھ غلط کیا گیا
ہو سکتا ہے کہ جب ہم جاگیں تو دل میں غصہ ہو کہ ہمارے ساتھ غلط کیا گیا، یا اپنی کوتاہیوں کو یاد کر کے اداس ہوں، خود کو ایک ایسی جگہ نظر بند سا محسوس کرتے ہوں جہاں سے باہر کا کوئی رستہ دکھائی نہ دے۔ ہمارا ذہن اس بات سے پریشان ہو کہ لوگ کس قدر ظلم کرتے ہیں، اپنے ہاتھوں سے بھی اور اپنی زبانوں سے بھی۔۔۔۔ ہمارا دم گھٹتا محسوس ہوتا ہو، جیسے ہم ڈوب رہے ہوں۔۔۔ لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ ہم یہ کہتے ہوئے…
View On WordPress










