عورت بھی عجیب مخلوق ھے
عورت بھی عجیب مخلوق ھے
ازقلم: محمدفاروق لاسی عورت بھی عجیب مخلوق ھے محبت بھی مانگتی ھے اور عزت بھی ____ لیکن یہ نہیں سمجھتی کہ یہ دونوں چیزیں تو خود اسے دے کر بھیجا گیا ھے ۔ اللہ نے اپنی محبت کرنے کی صفت عورت کو ودیعت کی ھے کسی ایک ھی کا بن کے رہنا اسے ایک ذات کی پہچان کراتا ھے اور محبت کے ناخدا سے ھو کر وہ خدا تک پہنچتی ھے ۔ جبکہ اللہ نے قدموں کے نیچے جنت دکھ کر عزت بھی اسے ھی بخشی ھے ____ ضرورت ھے تو صرف اپنا مقام…
View On WordPress












