1948_1997 😥 16 اگست 1997 کو استاد نصرت فتح علی خان اپنے خالق حقیقی سے جا ملے 😥 میرے دل کی کیفیت کچھ الگ سی ہوجاتی ہے جب میں انکو سنتا ہوں استاد نصرت فتح علی خان یہ وہ واحد ہستی ہیں جنکو ایک بار نہیں بار بار سنا جائے تو کبھی بورنگ محسوس نہیں ہوتی 😥 انکو ہم سے دور ہوئے تقریباً 24 سال ہوگئے ہیں 😥 لیکن انکی آواز آج بھی دنیا میں گونجتی ہے آج بھی ہمارے دلوں پر راج کرتے آرہے ہیں https://www.instagram.com/p/CSm55KHBY6V/?utm_medium=tumblr















