اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کردو... تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی... ریاست گر بچانی ہے تو سیاست چھین لو ان سے.... وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی... (نیلم لہو لہو) https://www.instagram.com/p/CHh4K-0F9UH/?igshid=hwoqwdiiq0xx

tannertan36
almost home
No title available
ojovivo
KIROKAZE
cherry valley forever
h
i don't do bad sauce passes
Monterey Bay Aquarium
d e v o n
No title available

JBB: An Artblog!
No title available
Xuebing Du
Alisa U Zemlji Chuda

JVL
I'd rather be in outer space 🛸

⁂

@theartofmadeline
Not today Justin
seen from South Korea

seen from United States
seen from Malaysia

seen from United Kingdom

seen from United Kingdom

seen from France

seen from United States
seen from Israel
seen from Austria

seen from United States
seen from United States

seen from United Kingdom

seen from United States
seen from Netherlands

seen from Malaysia
seen from Lithuania
seen from France

seen from Germany

seen from United States
seen from United States
@khansaeedanwar313
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کردو... تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی... ریاست گر بچانی ہے تو سیاست چھین لو ان سے.... وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی... (نیلم لہو لہو) https://www.instagram.com/p/CHh4K-0F9UH/?igshid=hwoqwdiiq0xx
*میری جنت میری ماں* https://www.instagram.com/p/CHR4fkWgz3w/?igshid=itx65lem9ady
*6 نومبر 1947 کو ایک ہفتے میں rssکے دہشتگردوں نے 6 لاکھ بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام کیا تھا، جس کا بدلہ ہم سب پر فرض بھی ہے اور اہل جموں کشمیر پر قرض بھی ہے،** https://www.instagram.com/p/CHPLmtWFY5h/?igshid=1a9dc5awo16mw
بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں کیسے شہید کیا جاتا ہے، جوان کو شہید کر کے ہوائی فائرنگ کی جا رہی ہے، تاکہ ایسا لگے کراس فائرنگ ہو رہی ہے، جب کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے، کہ جوان کو کیسے شہید کرکے ڈرامہ کیا جا رہا ہے https://www.instagram.com/p/CHLFaEkArdI/?igshid=16gd0oibs3wdh
In our busy lifestyles, we often find short of time for everything. Sometimes we get so occupied in our lives that we even forget to give time those who really mean to us. We participate in the race of life to buy comfort for ourselves and those we love but in their times of discomfort, we don’t even stop to listen to what’s in their heart. We feel we are providing them with the best but actually they can feel the least. Nothing can replace the time you give to someone to listen and understand them. When people feel low in life, at times all they need to feel better is a little conversation to free the sadness in their hearts. All it takes is nothing else but your time. Give time to those who need to be heard. It is the most valuable gift you can give to someone. https://www.instagram.com/p/CHFEOJJlo7J/?igshid=j45i19l15v1s
تری حیات سے جڑ جاؤں واقعہ بن کر تری کتاب میں میرا بھی اقتباس رہے..! https://www.instagram.com/p/CG9gicmlFHd/?igshid=c25x850o2xok
*زندگی اُلجھا ہوا سودا ہے!* *عمریں لیتا ہے، ایک پل دے کر* https://www.instagram.com/p/CG3o6aXlpui/?igshid=vgu43kzc9ef7
Meet wid Boss https://www.instagram.com/p/CG1wMfggYee/?igshid=knzy8vfcm4v0
چلو ہم مان لیتے ہیں ترا جانا ضروری ہے تو کیا یہ بهی ضروری ہے کہ رشتے توڑ کے جاو ؟ . چلو یہ فرض بهی کر لیں ہمیں تم چهوڑ جاو گے تو کیا ایسا بهی ممکن ہے ہمیں تم بهول بهی جاو ؟ . تعلق توڑ دینے سے کسی کو چهوڑ دینے سے رفاقت ڈر نہیں جاتی محبت مر نہیں جاتی💞 https://www.instagram.com/p/CG1gG8FlWV0/?igshid=1f78ikldznfah
*ر ابط کس سے تھا کسے،کس کا شناسا کون تھا* *شہر بھر تنہا تھا لیکن مجھ سا تنہا کون تھا* *میں سمندر تھا مگر ویراں تھا صحرا کی طرح* *میرے گھر تک چل کے آتا اتنا پیاسا کون تھا* *ریزۂ سنگِ انا تھا، راہ کا کوۂ گراں،* *بڑھ کے لگ جاتامیرے سینے سے ایسا کون تھا* *پاؤں دھرتی پر تھے لیکن ذہن تھے آکاش پر* *سب کے سب میری طرح بکھرے تھے ،یکجا کون تھا* *کچھ بُرے تھے کچھ بھلے تھے،خار کچھ گلزار کچھ،* *ہر کوئ انسان تھا، آخر فرشتہ کون تھا* *وہ بھڑک اٹھا تو خان سوچتا ہی رہ گیا* *خوبرو پیکر کے اندر تُند خو سا کون تھا* https://www.instagram.com/p/CGvANtGFhVd/?igshid=8lnv7tk3diks
*کفر کو اس کی فکر نہیں کہ آپ مسجدوں میں بیٹھ کر اللہ اللہ کریں ، نمازیں پڑھیں یا لمبے لمبےاذکار کریں ،ممبروں پر فضائل سنائیں یا دروس قرآن و حدیث میں مشغول ہو جائیں، رنگ رنگ کی پگڑیاں پہنیں، یا ماتموں، میلادوں کے جلوس نکالیں،جمعراتیں ،شبراتیں منائیں یا محافل حمد نعت کریں۔کفر چاہتا ہے آپ یہ سب شوق سےکریں مگر نظام کفر اور الحاد کے ماتحت رہ کرکریں اور اللہ کے نظام کے نفاذ کی بات نہ کریں۔آپ خانقاہیں بنائیں عرس منایں ، تبلیغی اجتماعات کریں مگر اللہ کے نظام کی بالا دستی کی بات نہ کریں ،کفر کو حکومت کا اختیار دیں۔اور اسلام کو محکوم رہنے دیں ۔ کفر کے ایوانوں میں زلزلہ تو تب آتا ہے جب مسلمان بدر و حنین کی سنت پر عمل کرتا ہے۔ایسا کوئی اسلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت نہیں جو وقت کے فرعون اور ابو جہل سے نہ ٹکرائے.* *(سیدابوالاعلٰی مودودی رح)* https://www.instagram.com/p/CGuRMwml2o0/?igshid=hquhbhmte3tn
تم نے دیکھا ہی نہیں خواب کا مرنا لوگو تم کو معلوم نہیں ضبط کی قیمت کیا ہے https://www.instagram.com/p/CGt6XSpFLH-/?igshid=1i67zyie8tzph
تیری خوشی کیلئے https://www.instagram.com/p/CGsPLc9FcLP/?igshid=1i7e0hpqf4jog
حالات نے ہمیں ایسا سبق سکھایا۔ کہ ہم شاگرد بننے کی عمر میں استاد بن گئے😢 https://www.instagram.com/p/CGr_xn2loow/?igshid=1aq3k7c36fdra
*امریکہ لاس اینجلس میں کافی شاپ کے مالک نے اپنی دوکان کے دروازے پر لکھا "کتے اور مسلمانوں کو اندر آنے کی اجازت نہیں ہے"* *پھر باکسنگ کے ٣ عالمی چیمپین مائیک ٹاہسن، موجودہ عالمی چیمپین بڈو جیک، اور ان کے امام موجودہ عالمی کک باکسنگ چیمپئن عامر عبداللہ فلسطینی اس دوکان کے اندر گے اور وہاں پہ نماز ادا کی اور بزدل کافر دوکان کا مالک ایک کونے میں اپنے باقی کے عملے کے ساتھ دیکھتا رہ گیا* https://www.instagram.com/p/CGofUEmg9EI/?igshid=17fcgnunrxwjc
*دیکھا جو تیر کھا کے کمین گاہ کی طرف، اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہوئی* *شکریہ حکومت پاکستان* https://www.instagram.com/p/CGc20_eFhW8/?igshid=tjqjbgnsj4c
یہ والا دل چاہیے یار https://www.instagram.com/p/CGckO7PACtF/?igshid=1jjb0ld8pge1q