بیٹے کی ساس سے نکاح کرنا کیسا ہے ؟ از محمد ارشاد رضا علیمیؔ
بیٹے کی ساس سے نکاح کرنا کیسا ہے ؟ از محمد ارشاد رضا علیمیؔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے متعلق مظہر عبد الحمید ولد دلاور موضع شاہ پور تحصیل کوٹرنکہ ضلع راجوری کا سکونتی ہے۔ مظہر نے اپنی زوجہ مسمات سلمہ اختر کو طلاق دیئے ہوئے چھ ماہ سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے، عبد الحمید کی حقیقی سالی مسمات شمیمہ بیگم بعد طلاق عدت سے فارغ ہوچکی ہے(یعنی دونوں بہنیں مطلقہ ہیں) عبد الحمید کی…

















