نفّرت کی زبان کے علاوہ ہر زبان ہی محبّت کی زبان ہے!

@theartofmadeline

No title available
EXPECTATIONS
cherry valley forever

Jar Jar Binks Fan Club
Claire Keane
Keni

blake kathryn
𓃗
Misplaced Lens Cap
occasionally subtle

shark vs the universe

#extradirty

ellievsbear
Fai_Ryy

No title available
Today's Document

roma★
$LAYYYTER
he wasn't even looking at me and he found me

seen from United States
seen from United States

seen from United Kingdom
seen from Spain
seen from United Arab Emirates

seen from Italy
seen from United States
seen from India

seen from United States
seen from United States

seen from United States

seen from United States

seen from United Kingdom
seen from Malaysia
seen from Tunisia
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from Ukraine
seen from Saudi Arabia
@rana-thoughts
نفّرت کی زبان کے علاوہ ہر زبان ہی محبّت کی زبان ہے!
خوبصورتی چہرے میں نہیں بلکہ وہ نور ہے جو دِل میں ہے، رحمت ہے جو صرف اس دِل سے نکلتی ہے جو رحم کرنے والا، محبّت کرنے والا، معاف کرنے والا، معافی مانگنے والا، نظر انداز کرنے والا، بھولنے والا اور معاف کرنے والا ہے، دِل جتنا پاکیزہ ہوگا، عمل اتنا ہی بُلند ہوگا۔
دِل کی پاکیزگی اور سوچ کی دُرستگی یہ وہ دو انمول رویے ہیں کہ جس نے اپنا لیا گویا وہ فلاح پا گیا--
میری خواہش ہے میری اللّہ سے ملاقات ایسے ہو کہ میں نے سوائے اپنے دِل ❤ کے کسی کو کبھی تکلیف نہ دی ہو--
پُختگی کے سب سے خوبصورت مراحل:
"خاموشی گویا سمجھ نہیں آئی
اور
نظر انداز کرنا گویا نظر نہیں آ رہا-"
جب مجھے اپنے ساتھ پاو تو میرے ساتھ رہو-
اگر میں "Ignore" کرتے ہوئے دیکھو تو پھر بھی میرے ساتھ ہی رہو-
ہو سکتا ہے تمہاری دی ہوئی ہی کوئی تکلیف ہو جو تمہارے ہونے سے ہی ٹھیک ہونے والی ہو-
آپ کی زندگی میں، آپ کو کسی ایسے شخص کا سامنا کرنا پڑے گا جو صرف اپنے بارے میں سوچتا ہے اور آپ کو راستے بیچوں بیچ چھوڑ دیا- اور تیرے احسّان سے انکار کرتا ہے؟ زندگی آپ کو ان لوگوں کے ساتھ تھپڑ مارے گی جن پر آپ بھروسہ کرتے ہیں۔ خود سے اُٹھنے کا طریقہ سیکھیں-
عزتِ نفّس کے اصول:
-جو آپکی اہانت کرے اسکی تکریم نہ کرو
-جو سختی سے پیش آئے اس کے ساتھ نرم نہ رہو
-آپ کو نظر انداز کرنے والے کیساتھ محبت مت رکھو
-اس کی پناہ میں مت جاو جس نے تمہارا راستہ خراب کیا۔
-جو تمہاری پرواہ نہ کرے اس کا شوق بھی مت رکھو!!
دنیا کا سب سے خوبصورت احسّاس محبّت کرنا نہیں ہے،
بلکہ یقین دلانا ہے کہ آپ کی محبّت تمام اچھے بُرے حالات کے باوجود قائم رہے گی---❤️
خدا نے مختلف لوگوں کو مختلف خوبیوں اور صلاحیتوں سے نوازا ہوتا ہے، اس نے کسی ایک شخص میں ساری خوبیاں نہیں رکھی ہوتیں--
کسی ایک شخص کی محبّت آپ کی کوئی ایک یا چند ایک ضرورتوں کو تو پورا کر سکتی ہے، آپ کی تمام ضرورتوں کا احاطہ نہیں کر سکتی--
چنانچہ پوری نوعِ انسانی سے کی جانے والی محبّت ہی مکمّل محبت کہلا سکتی ہے،
اس کے علاوہ تمام شخصی، خاندانی، گروھی، ملکی، مذھبی، سیاسی، معاشی محبّتیں--- ادھوری محبّتیں ہی کہلائیں گی!!!
آپ کو ملنے والے کچھ درد، کسی کو دی گئی،
آپ کی بے تحاشہ توجہ "Care" کا لگان "Tax" ہیں-
میں محبّت سے ڈرتا تھا- لیکن میں نے اپنے آپ سے محبّت کا فیصلہ کر لیا ایسی محبّت جس میں کسی کا انتظار نہیں ہو گا، میں اپنا ہاتھ تھاموں اور دور لے جاوں یہ فیصلہ اسلئے کیا کہ سب سے پہلے میں خود ہوں!!
میں ہمیشہ تمہارا ہی انتخاب کروں گا-- اس میں وہ دِن بھی شامل ہیں-- جب ہم ایک دوسرے کو سمجھتے بھی نہیں تھے--!!!
وہ ایک شخص۔۔۔۔۔۔
جو ہر روز مجھے ہی چُنے جیسے کہ زمین پوری خالی ہو اور زندگی کا واحد ذریعہ میں ہی ہوں!
میں کسی کو کبھی چھوڑ کر نہیں جاتا، صرف اتنا "Change" ہو جاتا ہوں کہ آپ مجھے تلاش کرتے رہو گے اور میں آپکے سامنے بیٹھا ہونگا-
ایک حقیقت پسند انسان کو جب کوئی اُسکی بساط سے بڑھ کر عزّت دیتا ہے تو اُسے ہلکی ہلکی شرمندگی ضرور محسوس ہوتی ہے-