پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے 5385 کیسز سامنے آگئے، 83 اموات۔
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور ایک ہی دن میں اس وائرس نے 83 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیئے جب کہ مجموعی کیسز کی تعداد 1لاکھ 13ہزار 702 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ روز 23799 ٹیسٹ کیے گئے، جبکہ مجموعی طور پر 7 لاکھ 54 ہزار 252 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔
24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5385 کیسز رپورٹ…
View On WordPress

















