بینظربھٹو کےقتل کا ذمہ دار پرویز مشرف کو سمجھتا ہوں: بلاول بھٹو کر ا چی: پیپلز پار ٹی کے چیرمین بلا و ل بھٹو نے بی بی سی سے با ت کر تے ہو ئے جنر ل پر و یز مشر ف کو ا پنی والدہ کا قا تل قر ار دیا ۔ پا کستا ن پیپلز پار ٹی کے چیرمین بلا و ل بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ وہ بینظر بھٹو کے قتل کا ذمہ دار ذاتی طور پرپر و یز مشر ف کو سمجھتے ہیں جنھو ں نے حا لا ت کا فا ہد ہ ا ٹھا تے ہو ئے اٰن کی وا لدہ کو قتل کر وا یا ۔ ان نے کہا کہ اس د ہشت گر د نے شا ید گو لی چلا ئی ہو لیکن مشر ف نے میر ی وا لدہ کی سکیو ر ٹی کو جا ن بو جھ کر ہٹا یا تا کہ ا ن کو منظر سے ہٹا یا جا سکے ۔ بلا و ل بھٹو کے مطا بق پر و یز مشر ف نے بینظر بھٹو بر اہ راست د ھمکی دی اور کہا ان کے نحفظ کی ضما نت ان (مشر ف) کے سا تھ تعا ون پر منحصر ہے ۔ اس کے بعد سا بق صد ر نے بینظر بھٹو کے سکیو ر ٹی ہٹا دی۔ حملے کے دن جو سکیو ر ٹی ہو تا تھا ا سے بھی ہٹا د یا گیا ۔ ا ن سے جب پو چھا گیا کہ رائے عا مہ کے جا ئز ے بتا تے ہیں کہ بہت سے پا کستا تی آ پ کے ولد کو بینظر بھٹو کا قتل سمجھتے ہیں بلا و ل بھٹو نے کہا کہ مظلو م کو ظا لم قر ار د ینے کے متر اد ف ہے ۔ نوٹ: براہِ مہربانی اِس خبر کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں اور کمنٹ کے ذریعے اپنی قیمتی رائے کا اِظہار بھی کریں












