Jan 3, 2024
زِندہ قومیں، عظِیم شخصِیات کا مذہب نہیں دیکھتیں۔
نوبل انعام یافتہ ماہر طبیعیات اور امپیریل پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام کے اعزاز اور اُن کی خدمات کے اعتراف میں امپیریل سینٹرل لائبریری کا نام عبدالسلام لائبریری رکھ دیا گیا۔
مزید جانیں 👇 https://t.co/IsXzwGLyKY
















