بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہوَر پیدا۔۔۔ عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی انتقال😔 کر گئیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے آمین ثم آمین #AbdulSattarEdhi #Edhi #balkisedhi #Ramadan #ramazan2022 #MubarakMaheena #holymonth #BilquisEdhi #islamicquotes https://www.instagram.com/p/CcYA_LepJQA/?igshid=NGJjMDIxMWI=













