Aleem Dar and Marais Erasmus wait for third umpire Joel Wilson's Decision, Pakistan vs England, 2nd Test, Multan, 4th day.
seen from United States
seen from United States
seen from Indonesia
seen from United States

seen from Canada
seen from United States

seen from United States
seen from Canada

seen from Mexico
seen from United States
seen from United States

seen from United Kingdom

seen from Brazil

seen from Netherlands
seen from Netherlands

seen from Austria
seen from Germany

seen from Türkiye
seen from Canada
seen from United States
Aleem Dar and Marais Erasmus wait for third umpire Joel Wilson's Decision, Pakistan vs England, 2nd Test, Multan, 4th day.
Umpire अलीम दार और वकार यूनिस के बीच हुआ खास Challenge, Pakistan के पूर्व तेज गेंदबाज को मिली हार- Video देखें
Umpire अलीम दार और वकार यूनिस के बीच हुआ खास Challenge, Pakistan के पूर्व तेज गेंदबाज को मिली हार- Video देखें
Umpire अलीम दार और वकार यूनिस के बीच हुआ खास Challenge Pakistan के Umpire अलीम दार और पूर्व तेज गेंदबाज वकार यूनिस के बीच गेंदबाजी का एक खास Challenge हुआ। अलीम दार ने इस Challenge में वकार यूनिस को हराया। Pakistan और South Africa के बीच 11 फरवरी से T20 Series का आगाज होना जा रहा है। इससे पहले, Pakistan की टीम ने शानदार प्रदर्शन करते हुए South Africa को Test Series में 2-0 से शिकस्त दी थी।…
View On WordPress
Review by our one and only *ALEEM DAR* #happycustome I try my level best to ensure that all of you get maximum satisfaction with the homemade products you order from *CookingwithFaryal* Keep ordering! Follow for updates.. https://www.facebook.com/Cooking-with-Faryal-195854017925675/ #almostfamous #imadeit #aleemdar #review #homecooked #homemade #delicious #food #instafood #desi #desifood #dinner #lunch #dessert #chef #faryal #affzee #frozenfood #cookingwithfaryal #cwf #foodgasm #foodporn #nom #nomnom #nomnomnom #Eatingfortheinsta #Chefmode #hungry #FoodPhotography (at Mustafa Town) https://www.instagram.com/p/ByHGwKrA9kR/?igshid=15cp7i05w2nkf
عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار کی کورونا سے بے روزگار ہونے والے افراد کو شاندار پیشکش
لاہور(جی سی این رپورٹ)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی امپائر علیم ڈار نے کورونا وائرس کے سبب بیروزگار ہونے والے افراد کو اپنے ریسٹورنٹ میں مفت کھانے کی پیشکش کی ہے۔دنیا بھر میں تباہی مچانے والے کورونا وائرس سے اب تک 180 سے زائد ملک متاثر ہو چکے ہیں اور اب تک وائرس سے دنیا بھر میں تقریباً 23 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔وائرس کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے دنیا بھر کے کھلاڑیوں، اداکاروں سمیت متعدد مشہور شخصیات نے عطیات دینے کا اعلان کیا ہے اور ریکارڈ ساز امپائر علیم ڈار بھی اس کار خیر میں پیش پیش ہیں۔مشہور انٹرنیشنل امپائر نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب اپنے ریسٹورنٹ میں بیروزگاروں کو مفت کھانا کھلانے کا اعلان کیا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1241993648386039813 ایک خصوصی ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیل چکا ہے اور اس کے اثرات پاکستان میں بھی آ چکے ہیں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس آفت سے محفوط رکھے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور صوبائی حکومتیں اس سلسلے میں ہدایات جاری کر چکی ہیں اور جب تک ہم لوگوں کی سپورٹ اس میں شامل نہیں ہو گی اس وقت حکومتیں اس میں کامیاب نہیں ہو سکتیں۔لگاتار تین مرتبہ سال کے بہترین امپائر کا ایوارڈ جیتنے والے علیم ڈار نے عوام سے درخواست کی کہ وہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔علیم ڈار نے کہا کہ اس وائرس کے باعث پیدا ہونے والے بحران کی وجہ سے کئی لوگ بے روزگار ہوئے ہیں اور بے روزگار افراد کے لیے میری طرف سے پیشکش ہے کہ وہ پی آئی اے روڈ پر واقع میرے ریسٹورنٹ 'ڈار جلیٹو' میں آ کر وہاں مفت کھانا کھا سکتے ہیں۔انہوں نے اپنے خصوصی ویڈیو پیغام کے اختتام پر دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مسلمانوں سمیت پوری دنیا کو اس وائرس سے محفوظ رکھے۔یاد رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے کیسز ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتے جا رہے ہیں اور اب تک ملک بھر میں کم از کم 1100 افراد متاثر جبکہ 9 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ Read the full article