پاکستان نیوی میں شمولیت کے لیے بھرتیاں جاری
پاکستان نیوی میں شمولیت کے لیے بھرتیاں جاری
پاکستان نیوی میں سویلین کی بھرتی جاری ہے۔ امید وارحضرات مورخہ 24ستمبر2017ء تک پاکستان نیوی کی ویب سائٹ پر آن لائن رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے دفتری اوقات میں پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹر 217شیر شاہ روڈ ملتان کینٹ فون نمبر061-9201184پر رابطہ کریں۔ پاکستان نیوی میں سویلین کی بھرتی جاری ہے۔ امید وارحضرات مورخہ 24ستمبر2017ء تک پاکستان نیوی کی ویب سائٹ پر آن لائن رجسٹریشن…
View On WordPress







