21 جولائی۔ میرا پہلا مشاعرہ دل دریا پاکستان ساہیوال کے زیرِ اہتمام پنجابی شاعری کی چار کتابوں کی تقریبِ رونمائی اور مشاعرے کی محفل کو کل بروز ہفتہ کو سجایا گیا۔ جس میں ملک کے نامور شاعر شخصیات کو دعوت دی گئی۔ میں استادِ محترم جناب سید وصی عباس شاہ (صفی ہمدانی) صاحب کے توست سے اس محفل میں شریک ہوا اور ان کے زیرِ سایہ کہی ہوئی اپنی پہلی غزل مشاعرے میں سنائی۔ یہ میرا پہلا مشاعرہ تھا۔ میں تمام شاعر دوستوں کا اور خاص کر اپنے استادِ محترم جناب سید وصی عباس شاہ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے شاعری کے فن سے روشناس کرایا۔ اللہ پاک آپ کا نام رہتی دنیا تک قائم و آباد رکھے۔ #mrauftabassum #poetry #ghazal #urdu #pakistan #sahiwal #punjab #bazm #adab #bazm_e_urdu #shairi #urdushairi #شاعری #شاعری💞 #اردوشاعری #شعروشاعری #ادب #اردوادب (at Sahiwal Arts Council)















