چین کا نیا 'کووڈ پروف' شہر کیسا ہے؟
چین کا نیا ‘کووڈ پروف’ شہر کیسا ہے؟
چین میں ایک نئے ‘اسمارٹ’ شہر کی تعمیر پر کام کیا جارہا ہے جو کووڈ پروف ہونے کے ساتھ ساتھ مستقبل میں کسی بھی وبا کی روک تھام کے مقصد سے ڈیزائن کیا جارہا ہے۔
بیجنگ کے باہر تعمیر کیے جانے والے شیونگ آن نامی شہر میں اپارٹمنٹس بلاکس ایسے ہوں گے جن میں رہائشیوں کو لاک ڈاؤن کے دوران بھی اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے میں مدد ملے گی۔
ہر فلیٹ میں ایک بڑی بالکونی ہوگی جو باہر تک رسائی کی سہولت فراہم کرے گی اور…
View On WordPress









