Islam Main Sharab ki Hesiyat
Islam Main Sharab ki Hesiyat
اسلام میں شراب کی حیثیت
ایک عورت جسکا ایمان بہت مضبوط تھا۔ ابو بصیر ایک دفعہ امام جعفر الصادق کے ساتھ تھے تب وہاں ایک عورت آئی اور امام سے کہنے لگی ، “میں ایک سوال کرنے آئی ہوں۔ میں بیمار ہوں اور عراق کے ایک ڈاکٹر نے مجھے شراب پینے کو کہا ہے۔ اب میں جاننا چاہتی ہوں کہ ایسے حالات میں کیا کروں؟
امام نے اس سےکہا کہ جب آپ کو ڈاکٹروں نے کہا ہے تو وہ آپ کیوں نہیں پی لیتیں؟
اس عورت نے جواب دیا کہ…
View On WordPress















