پڑھئیے نوازشریف، مریم اورکیپٹن (ر) صفدرکی جیل میں کیا مصروفیات ہیں
نوازشریف، مریم اورکیپٹن (ر) صفدرکی جیل میں کیا مصروفیات ہیں #NawazShareef #disqulifiedNawazshareef #adyalajail #Maryamnawaz #c.safdar #aajkalpk #Saturday #SaturdayMotivations
اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی مریم نوازاورداماد کیپٹن صفدرنے اڈیالہ جیل میں مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں۔
نوازشریف اورمریم نوازکو اڈیالہ جیل میں 3 ہفتے جب کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکو لگ بھگ 4 ہفتے ہوگئے ہیں ۔ تینوں شخصیات جیل کی الگ الگ بیرکوں میں قید ہیں اور انہوں نے اپنا وقت گزارنے کے لیے مصروفیات بھی ڈھنوڈ لی ہیں۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ 3 ہفتوں کے دوران…
View On WordPress













