عرفان خان نے خود کو حالات کے دھارے پر چھوڑ دیا
نئی دہلی: لند ن میں نیورواینڈوکرائن کینسر کا علاج کرا رہے بالی وڈ اداکار عرفان خان نے حال ہی میں دیئے ایک انٹریو میں اپنی صحت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اب ان کی صحت میں سدھار آ رہا ہے۔ عرفان خان نے بتایا ” کیمو کے کل چھ سیشن میں سے چوتھا سیشن مکمل ہو چکا ہے۔ چھ سیشن پورے ہونے کے بعد پھر سے...
















