-ملک بھر میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 971 ہو گئی
-ملک بھر میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 971 ہو گئی
اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 32 اموات ہوئیں جن میں سے 16 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1 ہزار 841 افراد کے کووڈ۔ 19 ٹیسٹ…
View On WordPress


















