جاپانی کمپنی نے مصنوعی ذہانت (آرٹی فیشل انٹیلی جنس) کو استعمال کرتے ہوئے ایسے سافٹ ویئر بنانے کا اعلان کیا ہے جومارکیٹ یا سپراسٹور میں داخل ہونے والے کے چہرے، حرکات وسکنات اور بعض عادات کو دیکھ کر پیشگوئی کرتا ہے اور اسطرح چوری سے پہلے ہی واردات کو روکا جاسکتا ہے۔










