Sub: Reduction in Fuel Taxes; False Claims فیول ٹیکسز کی وصولیوں میں کمی,حکومت کے جھوٹےدعوے
Sub: Reduction in Fuel Taxes; False Claims فیول ٹیکسز کی وصولیوں میں کمی,حکومت کے جھوٹےدعوے
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اس مالی سال کے پہلے نصف حصے کے دوران فیول ٹیکسز کی مد میں 144.508 ارب روپے وصول کیے، اس کے برخلاف پچھلے سال اسی عرصے کے دوران حکومت کو 139 ارب روپے حاصل ہوئے تھے۔
یہ اعدادوشمار حکومت کے اس دعوے کو مسترد کررہے ہیں کہ اس شعبے میں ریونیو کی وصولی میں کمی آئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے مالی سال کے نصف حصے کی مدت کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گیس اور…
View On WordPress










