Ya Allah, Revive whatever peace and love has died in me.

seen from United States

seen from United States

seen from Netherlands
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from Spain
seen from Netherlands
seen from China

seen from Netherlands
seen from United Kingdom
seen from Netherlands
seen from Belarus
seen from United States
seen from China
seen from Australia
seen from China

seen from United Kingdom
seen from China
seen from United States
Ya Allah, Revive whatever peace and love has died in me.
Sheri Main Duaen Qabool Karwane Ka Wazifa
Sheri Main Duaen Qabool Karwane Ka Wazifa
!!!!Follow Me On Social Media!!!!
__/LINKS\_
¦?Facebook Page : https://www.facebook.com/Sifwazifa
¦?Facebook Page : https://www.facebook.com/SifNewsOfficial1
¦?Twitter : https://twitter.com/SifNewsOfficial
¦?DMotion : https://dailymotion.com/sifwazifa
¦?Instagram : https://instagram.com/sif.news
¦?Instag…
View On WordPress
Maqbool Duaein with Urdu Translation
Maqbool Duaein with Urdu Translation
In kalmat ko parh ker jo dua mange jae insh’ Allah qabool hogi… DUAEN http://www.scribd.com/embeds/188566121/content?start_page=1&view_mode=scroll&access_key=key-28q21e9329eg8z8nvjl&show_recommendations=true
View On WordPress
My New Islamic Page Plz Like And Share...!!!
Zikr
⛺ شام کے اذکار 📖 (اَلْحَمْدُ لِلهِ وَحْدَه وَالصّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلى مَنْ لاَّ نَبِىَّ بَعْدَه)یہ صاحب کتاب کے الفاظ ہیں۔تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں وہ اکیلا ہے، اور درود و سلام ہوں اس ذات پر جس کے بعد کوئی نبی نہیں۔أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ (بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ) 🍂1- (اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ (255)صحیح بخاری:2311، ترجمہ اللہ وہ ذات ہے جس کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں ہمیشہ زندہ رہنے والا اور(سب کو)قائم رکھنے والاہے، نہ اسے اونگھ آتی ہے اور نہ نیند، اسی کے لئے ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے، کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے پاس سفارش کرسکے۔ جو لوگوں کے سامنے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے سب کو جانتا ہے۔ لوگ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کرسکتے مگر جو وہ چاہے اسی کی کرسی آسمانوں اور زمین کو گھیرے ہوئے ہے اور ان دونوں کی حفاظت اسے تھکاتی نہیں، اور وہ بلند ہے عظمت والا ہے 🍂۔2- (بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ) «قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ () اللَّهُ الصَّمَدُ () لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ () وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ ()سورة الإخلاص ((1-4)) ترجمہاے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم)کہہ دیجئے اللہ ایک ہی ہے، اللہ بے نیاز ہے، نہ اس نے کسی کو جنا نہ اس سے کوئی جنا گیا، اور کوئی اس کے برابر نہیں۔(بسم الله الرحمن الرحيم ) «قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ () مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ () وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ () وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ () وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ()» (سورۃ الفلق:1-5) ترجمہاے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم)کہہ دیجئے میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں، ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی، اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب وہ چھاجائے، اور گرہوں میں پھونک مارنے والیوں کے شرسے، اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرنے لگے۔(بسم الله الرحمن الرحيم ) «قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ () مَلِكِ النَّاسِ () إِلَهِ النَّاسِ () مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ () الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ () مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ()» (سورۃ الناس:1-6) ترجمہاے نبی(صلی اللہ علیہ وسلم)کہہ دیجئے میں لوگوں کے رب کی پناہ میں آتا ہوں، لوگوں کے مالک کی، لوگوں کے معبود کی، وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے(شیطان) کے شرسے، جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے، جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے۔ 🍂۔3(«اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا، وَبِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِكَ نَحْيَا، وَبِكَ نَمُوتُ، وَإِلَيْكَ النُّشُورُ» اسنادہ صحیح، سنن ابی داؤد:5068، سنن ترمذی:3391، امام ترمذی رحمہ اللہ نے کہا “یہ حدیث حسن ہے” ،سنن ابن ماجہ:3868) ترجمہاے اللہ! ہم نے تیرے نام کے ساتھ صبح کی، تیرے نام کے ساتھ شام کی، تیرے نام کے ساتھ ہم زندہ ہیں اور تیرے نام کے ساتھ ہم مرتے ہیں اور تیری طرف ہی لوٹ کرجانا ہے 🍂۔4- («اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لاَ إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي، فَإِنَّهُ لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ» صحیح بخاری:6306، ترجمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے ایمان و یقین کے ساتھ یہ کلمات کہے اور رات کو فوت ہوگیا تو وہ جنت میں داخل ہوگا، اسی طرح وہ شخص بھی جس نے صبح کے وقت یہ کلمات کہے۔) ترجمہاے اللہ! تو میرا رب ہے تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں تو نے مجھے پیدا کیا ہے، میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے عہد اور تیرے وعدے پر قائم ہوں، جتنی مجھ میں طاقت ہے، جو(خطا، گناہ) میں نے کیا اس کے شر سے تیرے پناہ میں آتا ہوں، میں تیرے لئے اپنے اوپر تیری نعمت کا اقرار کرتا ہوں، اور اپنے گناہ کا بھی اقرار کرتاہوں، مجھے بخش دے کیونکہ گناہوں کو تیرے علاوہ کوئی نہیں بخش سکتا- 🍂5- («“اللَّهُمَّ إِنِّي أَمْسَيْتُ”،أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ وَمَلَائِكَتَكَ، وَجَمِيعَ خَلْقِكَ أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ» حسن، سنن ابی داؤد:5069 اور اس کا حسن شاہد ابوداؤد:5078 ہی میں ہے۔ نیز دیکھئے سنن ترمذی:3501، الادب المفرد للبخاری:1201: ۔” جس نے شام کے وقت یہ کلمات کہے اس نے رات کا شکریہ ادا کردیا۔){ شام چار مرتبہ}جس نے شام چار مرتبہ یہ کلمات کہے اللہ تعالی اس کی گردن کو آگ سے آزاد کردیتا ہے۔ ترجمہاے اللہ میں نے شام کی ، میں تجھے گواہ بناتا ہوں اور تیرا عرش اٹھانے والے فرشتوں اور تمام فرشتوں، اور تیری مخلوق کو گواہ بناتا ہوں کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں ، تو اکیلا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں، اور یقینا محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)تیرے بندے اور رسول ہیں۔ 🍂6- حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ، عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ» اسنادہ حسن، سنن ابی داؤد:5081، عمل الیوم و اللیلۃ لابن السنی:71) شام سات مرتبہ}جس شخص نے شام یہ کلمات سات مرتبہ کہے، اللہ تعالی دنیا و آخرت کے اہم معاملات میں اسے کافی ہوجاتا ہے۔ ترجمہمیرے لئے اللہ ہی کافی ہے جس کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں۔ میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا رب ہے۔ 🍂7- («اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، اللَّهُمَّ أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي دِينِي وَدُنْيَايَ وَأَهْلِي وَمَالِي، اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِي، وَآمِنْ رَوْعَاتِي، اللَّهُمَّ احْفَظْنِي مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ، وَمِنْ خَلْفِي، وَعَنْ يَمِينِي، وَعَنْ شِمَالِي، وَمِنْ فَوْقِي، وَأَعُوذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِي»اسنادہ صحیح، سنن ابی داؤد:5074، سنن ابن ماجہ:3871، سنن نسائی:5531، ببعض الاختلاف۔) ترجمہاے اللہ! میں تجھ سے دنیاو آخرت میں درگزر اور عافیت کا سوال کرتا ہوں، اے اللہ! میں تجھ سے اپنے دین ، اپنی دنیا، اپنے اہل اور اپنے مال میں درگزر اور عافیت کا سوال کرتا ہوں، اے اللہ! میرے پوشیدہ امور پر پردہ ڈال اور میری گھبراہٹوں میں مجھے امن دے، اے اللہ! میرے سامنے سے، میرے پیچھے سے، میرے دائیں سے، میرے بائیں سے، میرے اوپر سے میری حفاظت فرما، اور میں تیری عظمت کے ساتھ پناہ میں آتا ہوں کہ میں اپنے نیچے سے اچانک ہلاک کردیا جاؤں۔ 🍂8- («اللَّهُمَّ عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ، فَاطِرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ، رَبَّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَلِيكَهُ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي، وَشَرِّ الشَّيْطَانِ وَشِرْكِهِ وَأَنْ أَقْتَرِفَ عَلَى نَفْسِي سُوءًا أَوْ أَجُرَّهُ إِلَى مُسْلِمٍ»صحیح، سنن ترمذی:3392، نیز دیکھئے سنن ابی داؤد:5067) ترجمہاے اللہ! اے غائب وحاضر کو جاننے والے، اے آسمانوں اور زمین کو نئے سرے سے بنانے والے، اے ہر چیز کے رب اور مالک، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، میں اپنے نفس کے شر، شیطان کے شر اور اس کے شرک سے تیری پناہ میں آتا ہوں، اور اس بات سے تیری پناہ میں آتا ہوں کہ میں اپنے نفس پر برائی کا ارتکاب کروں یا کسی مسلمان کی طرف اسے کھینچ کرلاؤں۔ 🍂9- («بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ، فِي الْأَرْضِ، وَلَا فِي السَّمَاءِ، وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ»)صحیح ، سنن ابی داؤد:5088، سنن ترمذی:3388، سنن ابن ماجہ:3869، جس شخص نے شام تین مرتبہ یہ کلمات کہے اسے کوئی چیز نقصان نہیں دے سکتی۔ ترجمہاللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کے ساتھ نہ زمین میں اور نہ ہی آسمان میں کوئی چیز نقصان دے سکتی ہے، اور وہ سننے والا، جاننے والا ہے۔ 🍂10- («رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَبِالإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا»اسنادہ حسن، سنن ترمذی:3389، سنن ابی داؤد:5072، مسند احمد:18968) جس شخص نے صبح شام یہ کلمات تین تین مرتبہ کہے اللہ تعالی پر واجب ہوجاتا کہ قیامت کے دن اسے راضی کرے۔سنن ابی داؤد:5076 ترجمہمیں اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)کے نبی ہونے پر راضی ہوا۔ 🍂11- («يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ، أَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ، وَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرَفَةَ عَيْنٍ»اسنادہ حسن، المستدرک للحاکم:2000) ترجمہاے ہمیشہ زندہ رہنے والے، اے قائم رکھنے والے، تیری رحمت کے ساتھ ہی میں مدد مانگتا ہوں، میری مکمل حالت درست فرمادے، اور مجھے لمحہ بھر بھی میرے نفس کے سپرد نہ کر۔ 🍂12- («اَمْسَيْنَا عَلَى فِطْرَةِ الْإِسْلَامِ، وَعَلَى كَلِمَةِ الْإِخْلَاصِ، وَعَلَى دِينِ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ، وَّعَلَى مِلَّةِ أَبِينَا إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا مُّسْلِمًا، وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ»)اسنادہ حسن، مسند احمد:15363، عمل الیوم و اللیلۃ لابن السنی:34 (تحقیق الشیخ سلیم الہلالی) ترجمہہم نے شام کی فطرت اسلام، کلمہ اخلاص، اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دین اور اپنے والدابراہیم علیہ السلام کی ملت پر جو کہ یکسو مسلمان تھے اور مشرکین سے نہیں تھے۔ 🍂13- («سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ»صحیح مسلم:2692)جس شخص نے یہ کلمات شام100، 100 مرتبہ کہے تو قیامت کے دن اس سے افضل عمل کوئی بھی لے کر نہیں آئے گا، مگر وہ شخص جس نے یہ کلمات اس سے زیادہ مرتبہ کہے 🍂۔14- («لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ، لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ»صحیح، سنن ابی داؤد:5077 ،سنن ابن ماجہ:3868، مسند احمد:16583) “ایک مرتبہ پڑھنا بھی درست ہے” اور جس شخص نے دن میں 100 مرتبہ یہ کلمات کہے تو اسے دس غلام آزاد کرنے کا ثواب ملے گا، اس کے لئے100 نیکیاں لکھی جائیں گی اور100 خطائیں مٹادی جائیں گی، شام تک شیطان سے محفوظ رہےگا، اور قیامت کے دن اس سے افضل عمل لے کر کوئی نہیں آئے گا لیکن وہ شخص جس نے یہی کلمات زیادہ مرتبہ کہے۔ (صحیح بخاری:3293، صحیح مسلم:2691) ترجمہاللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تمام تعریفات ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ 🍂15- («سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ، عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ»صحیح مسلم:2726){تین مرتبہ شام کے وقت} ترجمہ اللہ تعالی پاک ہے اپنی تعریف کے ساتھ، اپنی مخلوق کی تعداد کے برابر، اپنے نفس کی خوشنودی کے برابر، اپنے عرش کے وزن کے برابر اور اپنے کلمات کی سیاہی کے برابر۔ 🍂16- («اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا»صحیح، سنن ابن ماجہ:925، مسند احمد:26602){صبح کی نماز کے وقت} ترجمہ اے اللہ! میں تجھ سے نفع مند علم، پاکیزہ رزق اور مقبول عمل کا سوال کرتا ہوں۔ 🍂17- («أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ»صحیح بخاری:6307، صحیح مسلم:2702)،و اللفظ للبخاری ، صحیح بخاری میں 70مرتبہد7 کہنے کا ذکر ہے۔{100مرتبہ} ترجمہ میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں - 🍂18- («أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ»)صحیح مسلم:2709، عمل الیوم و اللیلۃ للنسائی:591،{تین مرتبہ}جس شخص نے شام کو تین مرتبہ یہ کلمات کہے اسے اس رات کوئی زہریلا جانور نقصان نہیں پہنچاسکے گا۔ ترجمہ میں اللہ تعالی کے کامل کلمات کے ساتھ ہر اس مخلوق کے شر سے جو اس نے پیدا کی(اللہ کی)پناہ میں آتا ہوں۔⛺
New Post has been published on Dekho Drama
New Post has been published on http://www.dekhodrama.com/babul-ki-duaen-leti-ja-episode-200-on-ary-digital-18th-may-2015/
Babul Ki Duaen Leti Ja Episode 200 on Ary Digital 18th May 2015
New Post has been published on Dekho Drama
New Post has been published on http://www.dekhodramalive.com/babul-ki-duaen-leti-ja-episode-200-on-ary-digital-18th-may-2015/
Babul Ki Duaen Leti Ja Episode 200 on Ary Digital 18th May 2015
New Post has been published on Dekho Drama
New Post has been published on http://www.dekhodrama.com/babul-ki-duaen-leti-ja-episode-179-on-ary-digital-9th-april-2015/
Babul Ki Duaen Leti Ja Episode 179 on Ary Digital 9th April 2015