’جان کو خطرہ ہے‘، صبا قمر اور بلال سعید نے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا
’جان کو خطرہ ہے‘، صبا قمر اور بلال سعید نے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا
لاہور کی سیشن کورٹ میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی درخواست ضمانت پر ہوئی۔
صبا قمر اور بلال سعید کی جانب سے عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ صبا قمر اور بلال سعید کی جان کو خطرہ ہے لہٰذا دونوں اداکار عدالت
میں پیش نہیں ہوسکتے۔
عدالت نے اداکاروں کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ صبا قمر…
View On WordPress












