#Lahore : BIWI PAR TASHADUD CASE ME FIR DARJ HONAY K BAAD #DunyaTv NE APNAY SHOW #MazaqRaat SE #MohsinAbbasHaider KO NIKAL DIYA. 2:45PM #FastNews #News #DunyaNews #PK https://www.instagram.com/p/B0S7JfiHxqF/?igshid=1owi9ttp1yy5l
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from Yemen
seen from United States
seen from Malaysia

seen from Bangladesh

seen from United States

seen from United States

seen from China

seen from Bhutan
seen from China

seen from Malaysia
seen from China
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from China
seen from El Salvador
#Lahore : BIWI PAR TASHADUD CASE ME FIR DARJ HONAY K BAAD #DunyaTv NE APNAY SHOW #MazaqRaat SE #MohsinAbbasHaider KO NIKAL DIYA. 2:45PM #FastNews #News #DunyaNews #PK https://www.instagram.com/p/B0S7JfiHxqF/?igshid=1owi9ttp1yy5l
At the moment, Rana SanaUllah on #DunyaTv is fooled by anchor on #Calbiri #Font #Release Date issue as he was calling it a #phone.
نمائندہ وزیرآباد ٹی وی (رپورٹ خسنین جٹ)آحمد چھٹہ اپنے ٹارگٹ کی طرف گامزن سوہدراہ کے حویلی گروپ کے ارکان مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انضاف میں شامل۔#geonews #dunyatv #atv #arynews #lahoretimes #wazirabad #wazirabadi #wazirabadtv #wazirabadcity #pti #pmln #ppp (at Wazirabad)
اس ماں کے لئے ایک like جو اپنے بیٹے کی سالگرہ ہر سال مناتی ہے :) کیوں کہ شہید تو زندہ ہیں #wazirabadi #wazirabadtv #dunyatv #sammatv #dawan #arynews #pakarmy (at Wazirabad)
خواجہ محمد ولی عمران خان ، شہباز شریف اور بلاول بھٹو پیروڈی #geonews #atv #arynews #wazirabadi #wazirabadtv #dunyatv #sammatv #dawan (at Wazirabad)
وزیر آباد نظام آباد میں دوستوں سے ملتے ھوے #pti #wazirabadcity #wazirabadlove #wazirabadi #wazirabadtv #arynews #atv #sammatv #dunyatv #geonews (at G.T Road Wazirabad)
بھارتی ماڈل خوشبو بھٹ نے خود کشی کر لی Last Updated On 22 March,2017 06:35 pm 6430 6 0 1 6437 بھارتی ماڈل اور ٹی وی اینکر خوشبو بھٹ نے پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ہے۔ احمد آباد: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 27 سالہ ماڈل خوشبو بھٹ نے پنکھے سے پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ہے۔ خوشبو ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ ٹیلی وژن اینکر کے طور پر بھی کام کرتی تھیں۔ بھارتی شہر جودھپور سے تعلق رکھنے والی خوشبو بھٹ اپنے والد منیش بھٹ اور دادی کے ساتھ رہائش پذیر تھیں۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحومہ نے یہ انتہائی اقدام اپنے والد کے ساتھ جھگڑے کے بعد اٹھایا اور خود کو پھندا لگا کر خود کشی کر لی۔ پولیس نے حادثاتی موت کا مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم اس کیس کی مختلف پہلوؤں پر بھی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ #dunyatv #geonews #arynews #sammatv #wazirabadtv #wazirabadtv #wazirabadi (at G.T Road Wazirabad)
وزیر اعظم نے واضح کیا کہ عدالت کا ہر فیصلہ قبول ہو گا: لیگی رہنماؤں کی یقین دہانی قبل از وقت انتخابات کا امکان مسترد، وزیر اعظم نے واضح کیا کہ عدالت کا ہر فیصلہ قبول ہو گا، عمران خان نے سیاست میں بدتمیزی کا کلچر متعارف کرایا، تنقید کرو تو بلیک میلنگ پر اتر آتے ہیں، لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس۔ اسلام آباد: (وزیرآباد نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنماء دانیال عزیز اور مصدق ملک نے شہر اقتدار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک بار پھر پی ٹی آئی پر شدید تنقید کی۔ لیگی رہنماء ڈاکٹر مصدق ملک نے پاناما کیس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے واضح طور پر کہا ہے کہ عدالت کا فیصلہ قبول کریں گے۔ دانیال عزیز نے استفسار کیا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے تمام جماعتوں کو نشانہ بنانا کون سا طرز سیاست ہے؟ دانیال عزیز کا یہ بھی کہنا تھا کہ واقعی جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔ انہوں نے تحریک انصاف کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ 2013ء سے قبل ایک سیٹ لینے والی جماعت نے الیکشن چوری ہونے کا الزام لگایا۔ دانیال عزیز نے مطالبہ کیا کہ عمران خان اپنا رویہ تبدیل کریں۔ دانیال عزیز نے الزام عائد کیا کہ عمران خان نے سیاست میں "اوئے" کا کلچر متعارف کرایا اور یہ بھی کہا کہ ہر ادارے کو گالیاں دینا تحریک انصاف کا طرز عمل ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے دوسروں کو برا بھلا کہہ کر خود کو اچھا ثابت کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ الزام بھی لگایا کہ عمران خان پر تنقید ہو تو وہ بلیک میلنگ پر اتر آتے ہیں۔ دانیال عزیز نے دعویٰ کیا کہ کرپشن کے خلاف تحریک انصاف کی پالیسی میں تضاد ہے کیونکہ خیبر پختونخوا میں ڈیڑھ سال سے احتساب بیورو کا سربراہ ہی نہیں لگ سکا۔ #wazirabadlove #wazirabadi #wazirabadcity #wazirabadtv #sammatv #arynews #geonews #dunyatv (at G.T Road Wazirabad)