قبض سے بچاؤ کیلئیے چند مددگار غزائیں۔
قبض سے بچاؤ کیلئیے چند مددگار غزائیں۔
دنیا بھر میں 14 فیصد یا کروڑوں افراد کو زندگی میں کسی مرحلے میں دائمی قبض کا سامنا ہوتا ہے۔
اس کی علامات کی شدت اور اقسام لوگوں میں مختلف ہوسکتی ہیں، کچھ افراد کو قبض کی شکایت بہت کم ہوتی ہے جبکہ دیگر کو اس کا سامنا بہت زیادہ ہوتا ہے۔
قبض ہونے کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں مگر اکثر یہ نظام ہاضمہ میں غذا کی سست روی سے حرکت کا نتیجہ ہوتا ہے۔
ایسا ممکنہ طور پر جسم میں پانی کی کمی، ناقص غذا، ادویات،…
View On WordPress












