یو ایس ڈالر بانڈز کا لندن انٹر بینک آفر ریٹ (لائبر) 0.3414 مقرر
یو ایس ڈالر بانڈز کا لندن انٹر بینک آفر ریٹ (لائبر) 0.3414 مقرر
کراچی: فنانشل مارکیٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق سپیشل یو ایس ڈالر بانڈز کے منافع (انٹرسٹ) کو شمار کرنے کے لئے لندن انٹر بینک آفر ریٹ (لائبر) 0.3414 مقرر کیا گیا ہے ۔ بدھ کو جاری کردہ ایکسچینج ریٹ بلیٹن کے مطابق فارن کرنسی پر فارورڈ کورنگ کی تبدیلی کیلئے یو ایس ڈالر 100.4673، پائونڈ سٹرلنگ 157.6031، یورو 125.7549 اور جاپانی ین 0.8631 روپے مقرر کیا گیا ہے
View On WordPress












