فوج کے ساتھ تصادم میں پلوامہ حملہ میں ملوث انتہاپسند اور جیش کمانڈر کامران غازی ہلاک
سری نگر: جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں دہشت پسند تنظیم جیش محمد کے انتہاپسندوں کے ساتھ مسلح تصادم میں سلامتی دستوں نے ایک میجر سمیت اپنے چار جوانوں کی قربانی دے کر دو انتہا پسندوں کو ہلاک کر دیا ۔ان میں سے ایک پلوامہ حملے کے لیے بم بنانے والا مشتبہ انتہاپسند غازی رشید اور دوسرا جیش کمانڈر اور خونخو...











