میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئی تھی لیکن اب صحت مند ہوں، میڈونا امریکی پاپ گلوکارہ، اداکارہ و لکھاری 61 سالہ میڈونا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی تھیں، تاہم اب وہ صحت مند ہیں۔
seen from Kazakhstan

seen from Malaysia

seen from Germany

seen from Australia
seen from United States

seen from Malaysia
seen from Georgia
seen from Bulgaria

seen from United States
seen from Germany

seen from United States
seen from Canada

seen from Malaysia

seen from China
seen from United States

seen from United Kingdom
seen from Georgia

seen from Australia
seen from United States

seen from United Kingdom
میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئی تھی لیکن اب صحت مند ہوں، میڈونا امریکی پاپ گلوکارہ، اداکارہ و لکھاری 61 سالہ میڈونا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی تھیں، تاہم اب وہ صحت مند ہیں۔
چلی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے ’متنازع‘ سرٹیفکیٹ پر ڈبلیو ایچ او کا برہمی کا اظہار جنوبی امریکا کے ملک چلی کی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے حوالے سے لوگوں کو ’متنازع‘ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے فیصلے پر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا قدم جھوٹے عقائد کی حوصلہ افزائی کا سبب بن سکتا ہے۔
کورونا وائرس کے کنٹرول کے باعث چین کے بعد جنوبی کوریا میں بھی کاروبار زندگی بحال ہونی شروع ہوگئی کورونا وائرس جیسی وبا کو محض 20 دنوں میں کنٹرول کرنے والے ایشیائی ملک جنوبی کوریا میں بڑے پیمانے پر کاروبار زندگی بحال کرتے ہوئے مذہبی مقامات اور کھیلوں کے میدانوں کو بھی کھول دیا گیا۔
کورونا وائرس کے باعث ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کا جشن نہ منانے کا اعلان کورونا وائرس سے احتیاط کے پیش نظر اس سال ملکہ برطانیہ ایلزبیتھ دوئم نے اپنی سالگرہ سادگی سے منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار ان کے لیے کسی بھی عوامی تقریب کا اہتمام نہ کیا جائے۔
کورونا وائرس کے باعث یو اے ای میں آن لائن شادیوں کے منصوبے کا اعلان
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن شادیوں کے منصوبے کا اعلان کردیا۔
متحدہ عرب امارات میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح گزشتہ ماہ مارچ کے آغاز سے کورونا وائرس کے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر لاک ڈاؤن نافذ ہے اور وہاں پر عوامی تقاریب پر بھی پابندی عائد ہے۔
یو اے ای میں جہاں تعلیمی ادارے، مذہبی عبادت گاہیں اور عوامی مقامات کو بند…
View On WordPress
کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی پولیس افسر کا ہاتھ کاٹ دیا گیا
بھارت کی جنوب مشرقی ریاست پنجاب میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے سے روکنے پر ملزمان نے ایک پولیس افسر کا ہاٹھ کاٹ دیا جب کہ مزید 2 افسران کو شدید زخمی کردیا۔
خیال رہے کہ ملزمان کا تعلق نیہنگ سکھوں سے بتایا جا رہا ہے جنہیں لڑاکو یا جنگجو بھی کہتے ہیں، ایسے ٹولے پر یہ نام سکھوں کے گرو فتح سنگھ کے بعد 17 ویں صدی میں رکھا گیا۔
فتح سنگھ سکھوں کے دسویں گرو، گرو گوبند سنگھ کے بیٹے تھے جو نوجوانی میں ہی…
View On WordPress
ترک صدر کی جانب سے کورونا متاثرین کی مدد کے لیے 7 ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کورونا وائرس سے نمٹنے اور وبا سے متاثرین افراد کی مدد کے لیے قومی فنڈ کا قیام کرتے ہوئے اپنی 7 ماہ کی تنخواہ فنڈ میں جمع کرادی۔
کورونا وائرس کے مریض کو وینٹی لیٹر دینے والا کورونا وائرس سے متاثر پادری دنیا سے چل بسا کورونا وائرس سے اس وقت سب سے زیادہ متاثر ملک اٹلی کا عمر رسیدہ وہ پادری کورونا کی وجہ سے ہلاک ہوگیا جنہوں نے زندگی کے آخری لمحات میں اپنا وینٹی لیٹر ایک نوجوان مریض کی زندگی بچانے کے لیے دے دیا تھا۔