کورونا وائرس کے باعث ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کا جشن نہ منانے کا اعلان کورونا وائرس سے احتیاط کے پیش نظر اس سال ملکہ برطانیہ ایلزبیتھ دوئم نے اپنی سالگرہ سادگی سے منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار ان کے لیے کسی بھی عوامی تقریب کا اہتمام نہ کیا جائے۔













