This post will blow your mind

seen from China
seen from China
seen from Türkiye
seen from Netherlands
seen from United Kingdom

seen from Malaysia
seen from China

seen from Malaysia

seen from Malaysia
seen from Netherlands
seen from United States
seen from China
seen from Poland

seen from Malaysia

seen from United Kingdom

seen from Netherlands

seen from Canada
seen from China
seen from Estonia

seen from United States
This post will blow your mind
Note: if you ship yourself with Cease and/or Desist (mainly Cease) from Shrunken School Obby, you are on thin ice/my graylist because of my concerns about your safety and my own.
I don't have anything against self-shipping or that character, but...
(CW for stalking mentions under the cut! I have posted an apology earlier on, but block me if you'd prefer to.)
The President will soon ask Shahbaz Sharif to take a vote of confidence: Sheikh Rashid.
The President will soon ask Shahbaz Sharif to take a vote of confidence: Sheikh Rashid. Former Interior Minister Sheikh Rashid has claimed that the President will soon ask Shahbaz Sharif to take a vote of confidence. He claimed that a major decision on Article 63A of the Constitution was due in July. All these people were declared ineligible for life and then they are also unemployed in the center. The Awami Muslim League chief said that there was no agreement with the International Monetary Fund (IMF) and it was not removed from the gray list. Neither Russia nor Afghanistan is going to get oil.
Read the full article
FATFپاکستان کے ساتھ ایسا سلوک کررہی ہےجیساکہ جب سارا خاندان بہو کی بریانی کی تعریف کر رہا ہو تو ساس کہتی ہے۔ نمک کم ہے، چاول تھوڑے ڈھیلے رہ گئے، مصالحہ صحیح رچا نہیں۔ باقی بس ٹھیک ہے۔۔ ایف اے ٹی ایف وہ ساس ہے جو بہو سے کبھی خوش نہیں ہوسکتی 😁😂😂 Follow @thehibaafandi for daily post #fatf #pakistan #graylist #funny #lol #lmao #lmfao #hilarious #laugh #laughing #tweegram #fun #friends #photooftheday #friend #wacky #crazy #silly #witty #instahappy #joke #jokes #joking #epic #instagood #instafun #funnypictures #haha #humor (at Pakistan) https://www.instagram.com/p/CLwqbU-BV8W/?igshid=a6zwu32cei5p
گرے لسٹ میں شمولیت کے خلاف کیس مضبوطی سے لڑنے کی ضرورت ہے‘لاہور چیمبر آف کامرس #aajkalpk #lahore #graylist #commerce لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے گرے لسٹ میں پاکستان کی شمولیت کے خلاف عالمی سطح پر انتہائی مضبوط لابنگ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید ، سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل نے کہا کہ اگر پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرلیا جاتا ہے تو بھاری معاشی نقصان ہوگا اور یورپین یونین کی جانب سے بلیک لسٹنگ کی تلوار بھی سر پر لٹکنے لگے گی۔ صدر ملک طاہر جاوید نے کہا کہ فنانشل اکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو واچ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے جو کوئی معمولی بات نہیں ہے، پاکستانی معیشت پہلے ہی زبوں حال ہے۔ برآمدات غیر تسلی بخش، بیرونی قرضے اور تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، ان حالات میں پاکستان مزید نقصان برداشت کرنے کا متحمل نہیں ہوسکتا، کوئی بھی معاشی پابندی اونٹ کی کمر پر آخری تنکا ثابت ہوگی۔ صدر ملک طاہر جاوید ، سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل نے چین اور سعودی عرب جیسے بہترین دوستوں کی جانب سے پاکستان کی حمایت سے پیچھے ہٹ جانے پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت بڑا شگون ہے، حالات غیرمعمولی اقدامات کے متقاضی ہیں کیونکہ ملک عالمی سطح پر تنہارہنے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ گرے لسٹ میں شمولیت کسی بھی ملک بالخصوص پاکستان کے لیے ڈراؤنا خواب ہے کیونکہ ملک دشمن عناصر پہلے ہی ہمارے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈہ کررہے ہیں۔ صدر ملک طاہر جاوید ، سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل نے کہا کہ اگر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اپنے آئندہ اجلاس میں اس فیصلے پر عمل درآمد کردیتی ہے تو اس سے ملک کا منفی تاثر ابھرے گا اور عالمی سطح پر یہ پیغام جائے گا کہ پاکستان کا مالیاتی نظام کمزور ہے، اس کے علاوہ غیرملکی سرمایہ کاری پر بھی منفی اثرات مرتب ہونگے۔ گرے لسٹ کے بعد یورپین یونین کی جانب سے بلیک لسٹنگ کا خطرہ بھی منڈلائے گا۔ پاکستان بلیک لسٹنگ کا ہرگز متحمل نہیں ہوسکتا کیونکہ برآمدات کا پچیس فیصد کے لگ بھگ حصہ یورپین یونین کے اراکین ممالک کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے دوست ممالک سے فورا رجوع اور گرے لسٹ میں پاکستان کی شمولیت کے متعلق نکتہ نظر تبدیل کرنے پر زور دیا جائے۔ پاکستان کی کیس انتہائی مضبوطی سے لڑنا اور دنیا کو یہ باور کرانا ضروری ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دیں اور 123ارب ڈالر سے زائد کا معاشی نقصان برداشت کیا ہے۔