حجر اسود کی اہمیت اور افادیت کل انسانیت کی بخشش اور شفاعت کیلئے اول خلیفہ آدم صفی اللہ اس مقدس پتھر کو بہشت سے اپنے ہمراہ لائے تھے ۔ کل انبیاء اور اُن کی اقوام نے حجر اسود کی بے حد تعظیم کری اور محبت اور عقیدت سے بوسہ لیا تاکہ شفاعت کے حقدار بن سکیں ۔ حضرت ابراہیم و اسماعیل کی تحویل میں ہوتا ہوا حجر اسود حضرت محمد ﷺ تک پہنچا ۔آپ ؐ نے بھی عقیدت و محبت سے اس پتھر کو بوسہ لیااور تمام مسلمانوں کی اس کی تعظیم اور عقیدت و محبت سے بوسہ لینے کی تاکید کری۔ حتیٰ کہ مناسکِ حج کا اہم ترین جُز قرار دیا۔ حجر اسود کا بوسہ لئے بغیر حج نامکمل قرار دیا گیا۔ #holyblackstone #HajralAswad #Kaaba #hashmimiyan #masjideharam #khawajakibasti #khawajakideewani #rasulullah #jeddah (at India) https://www.instagram.com/p/CcsrypQtPjo/?igshid=NGJjMDIxMWI=













