The Scientific Research Notes of S. Sunkavally. Years: 1986 - 1990.
Page 75.
seen from Russia
seen from United States
seen from China
seen from United States

seen from Germany
seen from Hong Kong SAR China

seen from United States

seen from Malaysia

seen from Malaysia

seen from Germany

seen from United States
seen from China

seen from United States
seen from Hungary

seen from Australia
seen from China
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from China
The Scientific Research Notes of S. Sunkavally. Years: 1986 - 1990.
Page 75.
silly bunny
آپ اپنے دل کی حفاظت کیسے کریں؟
ایک صحت مند دل آپ کے جسم کے صحیح طریقے سے کام کرتے رہنے کے لیے انتہائی اہم ہے۔ دل آپ کا خون پمپ کرتا ہے جس سے آکسیجن اور دیگر ضروری غذائی اجزا آپ کے جسم کے مختلف حصوں تک پہنچ پاتی ہے۔ امراضِ قلب (سی وی ڈی) دنیا میں موت کی سب سے عام وجہ ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال دنیا بھر میں ایک کروڑ 80 لاکھ افراد دل کی بیماری کی وجہ سے مر جاتے ہیں۔ سی وی ڈی کی وجہ سے ہونے والی ہر پانچ میں سے چار اموات کا سبب ہارٹ اٹیک اور سٹروک ہوتا ہے۔ کسی بھی بالغ شخص کا صحت مند دل آرام کرتے وقت 60 سے 100 مرتبہ دھڑکنا چاہیے۔ ماہرینِ امراضِ قلب کا ماننا ہے کہ اس رفتار کو حاصل کرنے کے لیے ہم روزانہ کام کر سکتے ہیں۔ امریکی ماہر امراض قلب ڈاکٹر ایون لیوین کا کہنا ہے کہ ’اچھی خوراک، ورزش اور تمباکو کی مصنوعات سے پرہیز کر کے ابتدائی زندگی میں دل کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچنے سے بچایا جا سکتا ہے۔‘ لیکن کیا محض صحت مند دل ہونا اس بات کی ضمانت ہے کہ آپ کو دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ کم ہو جائے گا؟
ہارٹ اٹیک یا دل کا دورہ کسے کہتے ہیں؟ کسی شخص کو ہارٹ اٹیک یا دل کا دورہ اس وقت پڑتا ہے جب دل کو خون کی فراہمی اچانک رک جائے۔ جب دل کو خون کے ذریعے ملنی والی آکسیجن کی فراہمی میں تعطل آتا ہے تو اس سے دل کے پٹھوں کو نقصان پہنچتا ہے اور اگر فوری علاج نہ کیا جائے تو دل کے پٹھوں کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اگر اس طرح دل کے ایک بڑے حصے کو نقصان پہنچ جائے تو دل دھڑکنا بھی بند کر دیتا ہے جسے ہارٹ اٹیک کہتے ہیں اور اس کے نتیجے میں موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ دل کے دورے کے نتیجے میں ہونے والی نصف اموات علامات ظاہر ہونے کے پہلے تین یا چار گھنٹوں کے اندر ہوتی ہیں۔ اس لیے یہ بہت ضروری ہے کہ دل کے دورے کی علامات کو طبی ایمرجنسی کے طور پر دیکھا جائے۔ دل کے دورے کی سب سے عام وجہ کورونری دل کی بیماری ہے۔ اس بیماری میں پلاک نامی ایک چکنائی والا مادہ شریانوں میں جمع ہو جاتا ہے جس سے شریانیں بہت تنگ ہو جاتی ہیں اور اس سے خون آسانی سے نہیں گزر پاتا۔ امریکہ میں ہر سال تقریباً آٹھ لاکھ پانچ ہزار افراد کو دل کا دورہ پڑتا ہے۔ ان میں سے چھ لاکھ پانچ ہزار افراد ایسے ہوتے ہیں جنھیں یہ پہلی مرتبہ ہوتا ہے اور دو لاکھ کے قریب افراد کو اس سے پہلے بھی ہارٹ اٹیک ہو چکا ہوتا ہے۔ امریکہ کے سینٹر برائے ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے مطابق اس شرح کا مطلب ہے کہ تقریباً ہر 40 سیکنڈ میں ایک شخص کو ہارٹ اٹیک آتا ہے۔
کیسے پتہ چلے گا کہ آپ کو ہارٹ اٹیک ہو رہا ہے؟ دل کے دورے کی مختلف علامات ہو سکتی ہیں جن میں سب سے زیادہ عام سینے میں درد کا اٹھنا ہے۔ ہارٹ اٹیک کی صورت میں صرف شدید درد نہیں اٹھتا بلکہ مذکورہ شخص کو اپنا سینہ جکڑا ہوا اور دباؤ بھی محسوس ہوتا ہے۔ کچھ خواتین کو سینے میں درد کے ساتھ ساتھ گردن اور دونوں بازوؤں میں بھی درد محسوس ہو سکتا ہے۔ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی ماہر امراض قلب ڈاکٹر ایلن بارسیگھیان کا کہنا ہے کہ ہارٹ اٹیک ابتدائی طور پر بدہضمی کی طرح بھی محسوس ہو سکتا ہے تاہم بدہضمی کے برعکس، دل کے دورے کی صورت میں اکثر آپ کے جسم کے دیگر حصے جیسے کہ بائیں بازو، جبڑے، کمر اور پیٹ میں بھی درد محسوس ہو سکتا ہے۔ ہارٹ اٹیک کی دیگر علامات میں سر ہلکا محسوس ہونا یا چکر آنا، بہت زیادہ پسینہ آنا، سانس لینے میں دشواری اور سانس لیتے وقت گرگڑاہٹ کی آواز آنا شامل ہے۔ اگرچہ کچھ دل کے دورے اچانک آتے ہیں، بعض اوقات اس کی انتباہی علامات گھنٹوں یا کئی دن پہلے بھی سامنے آ سکتی ہیں۔
ان علامات میں سے ایک سینے میں اٹھنے والا وہ درد ہے جو آرام کرنے پر بھی دور نہیں ہوتا۔ ڈاکٹر ایلن کہتی ہیں کہ اگر ہارٹ اٹیک کے تین گھنٹے کے بعد بھی خون کا بہاؤ بحال نہ ہو تو اس سے دل کے پٹھے متاثر ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ وہ لوگوں کو مشورہ دیتی ہیں کہ جب تک طبی امداد نہ آئے وہ اسپرین کی گولی چبائیں ۔ ڈاکٹر زور دیتے ہیں کہ اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کو دل کا دورہ پڑ رہا ہے تو اپنا علاج فوری شروع کروائیں۔ امریکی ماہر امراض قلب ڈاکٹر ایون لیوین کہتے ہیں کہ آپ کو اپنی صحت اور خود کو لاحق خطرات کے بارے میں معلوم ہونا چاہیے۔ آپ کی عمر کتنی ہے، وزن کتنا ہے، کیا آپ تمباکو اور شراب نوشی کرتے ہیں اور آپ کے خاندان میں امراضِ قلب کی تاریخ۔ ڈاکٹر لیوین کہتے ہیں کہ اگر یہ تمام باتیں آپ کے خلاف ہوں اور آپ کو سینے میں دباؤ محسوس ہو تو فوری طور پر ہنگامی طبی امداد کے لیے رجوع کریں۔
ہارٹ اٹیک سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ دل کے دورے کے خطرے کو کم کرنے کے کئی طریقے ہیں، جس میں خوراک اور ورزش کے ذریعے بلڈپریشر اور کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنا شامل ہے۔ کولیسٹرول آپ کے خون میں پایا جانے والا ایک مادہ ہوتا ہے جو صحت مند خلیوں کی تعمیر کے لیے ضروری ہے۔ تاہم بعض قسم کے کولیسٹرول کی زیادہ مقدار سے آپ کو دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ امراض قلب کے ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ اپنے دل کی حفاظت کے لیے صحت مند طرز زندگی اپنائیں۔ ڈاکٹرز کا مشورہ ہے کہ کم چکنائی اور زیادہ فائبر والی خوراک لیں اور ایک دن میں نمک کی مقدار چھ گرام سے زیادہ نہ ہونے دیں کیونکہ نمک کے استعمال میں زیادتی بلڈپریشر میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ اس کے علاوہ لوگوں کو بہت زیادہ الٹرا پروسیس شدہ کھانے اور سیر شدہ چکنائی والے کھانے سے پرہیز کا مشورہ بھی دیا جاتا ہے کیونکہ غذائیں آپ کے خون میں کولیسٹرول بڑھاتی ہیں۔ ان کھانوں میں گوشت سے بنی پائی، کیک، بسکٹ، ساسیج، مکھن اور پام آئل والی غذائیں شامل ہیں۔
متوازن غذا میں غیر سیر شدہ چکنائیاں شامل ہونی چاہئیں کیونکہ یہ گڈ کولیسٹرول کی سطح بڑھانے اور شریانوں کو کھولنے میں مدد دیتی ہیں۔ ان کھانوں میں تیل والی مچھلی، ایواکاڈو، گری دار میوے اور سبزیوں کے تیل شامل ہیں۔ صحت مند غذا کے ساتھ ساتھ باقاعدہ ورزش دل کی مجموعی صحت کو برقرار رکھنے کے سب سے مؤثر طریقوں میں سے ایک ہے۔ صحت مند وزن آپ کے ہائی بلڈ پریشر کے امکانات کو کم کرتا ہے۔ ڈاکٹر لیوین کا مشورہ ہے کہ ہفتے میں پانچ بار کم از کم 30، 30 منٹ ورزش کریں لیکن ان کی تجویز ہے کہ صحت مند طرز زندگی کے لیے ضروری ہے کہ سگریٹ یا ویپ ’کبھی استعمال نہ کریں۔‘ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے مطابق 24,927 افراد پر کی گئی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ جو لوگ ای سگریٹ اور روایتی سگریٹ دونوں استعمال کرتے ہیں انھیں صرف روایتی سگریٹ پینے والوں کے برابر دل کی بیماری کا خطرہ ہوتا ہے تاہم وہ افراد جو صرف ای سگریٹ استعمال کرتے ہیں ان میں دل کے امراض کا امکان 30-60 فیصد کم ہوتا ہے۔
امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جنھیں پہلے ہی ایک مرتبہ دل کا دورہ پڑ چکا ہو، ان میں سے تقریباً ہر پانچویں شخص کو پانچ سال کے اندر دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے دوبارہ ہسپتال میں داخل کروائے جانے کا امکان ہوتا ہے۔ امپیریل کالج لندن اور سویڈن کی لنڈ یونیورسٹی کے محققین کے مطابق دل کا دورہ پڑنے کے بعد مریضوں کو سٹیٹن اور ایزیٹیمیب دوائیں تجویز کرنے سے ان میں میں دوبارہ دل کا پڑنے کا خطرہ کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یہ دونوں دوائیں کولیسٹرول کم کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ ڈاکٹر ایلن کہتی ہیں کہ ’ہمارے پاس کئی دہائیوں کا ڈیٹا موجود ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ایل ڈی ایل کولیسٹرول جتنا کم ہو گا، دل کے امراض کا خطرہ بھی اتنا ہی کم ہو گا۔‘
نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے واقعات میں اضافہ 2019 میں 18 سے 44 سال کی عمر کے تقریباً 0.3 فیصد لوگوں کو دل کا دورہ پڑا۔ 2023 تک یہ شرح بڑھ کر 0.5 فیصد تک پہنچ گئی۔ ڈاکٹر ایون لیوین اس اضافے کو طرز زندگی میں ہونے والی تبدیلیوں سے جوڑتے ہیں جس میں پراسیسڈ فوڈ کا زیادہ استعمال اور اس عمر کے افراد میں ورزش کے رجحان کی کمی شامل ہے۔ ’ہم سب کو زیادہ متحرک رہنے کی ضرورت ہے، ضروری نہیں کہ آپ جم جائیں لیکن کچھ ورزش کریں۔‘ ان کا کہنا ہے کہ کووڈ کے بعد سے اب لوگ زیادہ گھر سے کام کر رہے ہیں جو غیر صحت مند طرز زندگی کو فروغ دے رہا ہے۔ تمباکو نوشی کی وجہ سے شریانوں میں چربی میں اضافہ ہوتا ہے لیکن ڈاکٹر لیوین جیسے امراض قلب کے ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ نوجوانوں میں ویپ کے نامعلوم اثرات کے بارے میں بھی فکرمند ہیں۔ ڈاکٹر ایلن بارسیگھیان کا کہنا ہے کہ ’جینیاتی عوامل جیسے فیملیئل ہائپرلیپیڈیمیا کسی بھی شخص میں پہلی مرتبہ دل کا دورہ پڑنے کے خطرے میں اضافے کا باعث بنتے ہیں۔ تناؤ اور کم نیند جیسے ماحولیاتی عوامل کو تیزی سے معاون عوامل کے طور پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔‘
امیر احمد عہدہ ,بی بی سی ورلڈ سروس
بشکریہ بی بی سی اردو
Where Can You Get a Complete Heart Screening in Chennai?
The Best Time to Evaluate Your Heart Is Long Before Symptoms Surface
Most people assume a cardiac screening is only necessary when physical warning signs force them to visit a clinic.
Perhaps it is sudden chest discomfort. Perhaps it is uncharacteristic breathlessness. Or perhaps a close relative has recently been diagnosed with a severe cardiac condition.
However, many significant cardiovascular issues develop silently without clear indicators. High lipid levels, fluctuating blood pressure, structural changes, and narrowing arteries can progress quietly for years while you feel completely healthy.
This is precisely why medical experts recommend regular preventive screenings, particularly for individuals over 35, those managing diabetes or hypertension, people with a family history of heart disease, or those navigating high daily stress.
At Heart360 Care, the phrase specialists hear most frequently from patients is, "I only wish I had scheduled this sooner."
What Does a Full Cardiac Evaluation Include? A comprehensive heart screening goes far beyond a baseline blood pressure check.
Depending on your specific age profile, medical background, and unique risk factors, a thorough evaluation should feature specialized blood work, an ECG, echocardiography, a treadmill stress test, lipid panels, blood glucose monitoring, and an in-depth consultation with a cardiac specialist.
The objective is not merely to identify existing structural issues, but to pinpoint underlying risks before they threaten your health.
That is what makes preventive cardiology truly invaluable.
Why Chennai is a Trusted Destination for Specialized Cardiac Care Over the decades, Chennai has established a powerful reputation for advanced cardiovascular treatment and dedicated preventive medicine.
The city features highly experienced cardiologists, leading cardiothoracic surgeons, modern diagnostic centers, and specialized heart clinics equipped to handle everything from standard wellness evaluations to complex surgical interventions.
Many individuals travel from all parts of India to Chennai to secure detailed assessments, advanced testing, and reliable second opinions.
The availability of cutting-edge technology and veteran clinical experts makes early diagnosis highly accessible.
When Should You Prioritize a Heart Screening? Too many individuals wait for clear physical distress before booking a medical appointment. The truth is that certain subtle signs require immediate professional attention.
Persistent fatigue, unexplained shortness of breath, mild chest pressure, dizziness, an irregular pulse, or a sudden drop in stamina are all valid reasons to speak with a specialist. Even if these signs appear minor, it is vital to test rather than assume everything is fine.
Cardiovascular conditions are far more manageable when identified early.
Early Screenings Prevent Complex Health Crises Later One of the most important benefits of routine cardiac screening is proactive prevention. Doctors can isolate metabolic risk factors early to recommend lifestyle shifts, medical management, or targeted monitoring before complications arise.
In some instances, routine diagnostics reveal advanced arterial blockages that demand specialized structural intervention. For individuals diagnosed with advanced coronary blockages, complex procedures like cardiac bypass surgery in Chennai are frequently necessary to safely re-establish healthy blood flow to the heart muscle.
Early identification allows medical teams to address these issues before an emergency develops.
Why Patients Partner with Heart360 Care At Heart360 Care, the core focus goes beyond treating advanced disease; it centers on helping patients understand their internal health before a crisis hits.
The medical team believes that early intervention, diagnostic tracking, and clear patient communication are just as vital as the treatments themselves. From standard checkups to complex cardiac care, every patient receives a tailored diagnostic strategy based on age, occupation, lifestyle, and history.
Whether you are looking for absolute peace of mind or need targeted testing for subtle symptoms, the goal is to make your care path transparent and stress-free.
Do Not Wait for an Unexpected Emergency A large number of people only schedule a cardiac checkup after an unexpected medical emergency impacts their life or someone they care about. Yet your cardiovascular system does not wait for a convenient time to develop structural issues.
A simple diagnostic check today provides essential data about your health, allowing you to take proactive control of your future. If a condition eventually requires surgical management, a timely diagnosis drastically improves outcomes for treatments like heart bypass surgery in Chennai and other vital interventions.
At Heart360 Care, comprehensive screenings are engineered to keep you educated, protected, and confident. When dealing with your heart, prevention is always more effective than crisis management.
so I woke up at like 6 AM and I went and grabbed a Gatorade since there were no cold waters and I chugged maybe a courter to a half of it and my heart is beating really fast
Update: this is a draft from a few minutes ago, my body was like spasming and shit and I felt like it was going to throw up, I'm better now but I really thought I was gonna have a heart attack, I genuinely couldn't help but think about how my mom has heart problems and yk, genes
But yeah, I thought I was gonna die, and I cried a little thinking about it
Somewhat normal video of my heart for a change. Don't worry, I'll get back to everyone wanting custom videos
मेडिकल कॉलेज में शुरू हुआ सीपीआर का खास प्रशिक्षण, जानें कैसे एक छोटी सी तकनीक बचा सकती है आपके अपनों की जान Uttar Pradesh News: मेडिकल कॉलेज के एनेस्थेसियोलॉजी विभाग में शुक्रवार को दो दिवसीय विशेष चिकित्सा प्रशिक्षण कार्यक्रम का शानदार आगाज हुआ। अमेरिकन हार्ट एसोसिएशन द्वारा प्रमाणित इस सत्र में विशेषज्ञों ने सीपीआर, बीएलएस और एसीएलएस तकनीकों की ट्रेनिंग दी। इसका मुख्य उद्देश्य आपातकालीन स्थितियों में लोगों की जान बचाना और स्वास्थ्य सेवाओं को बेहतर करना है।...