عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنا، انھیں انصاف اور روزگار فراہم کرنا سر فہرست بنیادی انسانی حقوق ہیں، حقوق و فرائض کے توازن سے ایک صحت مند معاشرہ تشکیل پاتا اور پروان چڑھتا ہے۔ #ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری #HumanRightsDay2018 https://www.instagram.com/p/BrPecZ_FrYE/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=vqg2tc7dc0xw
















